لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنیکا معاملہ: آئی جی اسلام آباد کی وزیراعظم سے ملاقات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


اسلام آباد: لڑکی، لڑکے کو ہراساں کرنے کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات

متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بٹورے گئے

گینگ کے کارندے متاثرہ لڑکی سے الگ الگ بھتہ وصول کرتے رہے، ذرائع

عثمان مرزا گینگ نے لڑکی سے 13 لاکھ روپے وصول کیے، ذرائع

وفاقی پولیس کا بلیک میلنگ، بھتے کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

اعلیٰ پولیس افسران کا مزید دفعات شامل کرنے کیلئے وزارت قانون سے رابطہ

وزیراعظم کا نوٹس، پولیس کا ایک ماہ میں کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

مفرور ملزمان کے نام پاسپورٹ واچ لسٹ پر ڈالنے کا فیصلہ ، ذرائع

ملزمان کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ، پولیس کا ایف آئی اے کو مراسلہ

ملزمان کے نام پاسپورٹ واچ لسٹ میں شامل کیے جائیں، پولیس

https://twitter.com/x/status/1413448935817965575




 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
PM should make this example so that every day these things are happening especially police and forces people do that in tourist location. They should be controlled.