لٹ گئے، فوج بلائیے

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
col15.gif


col15a.gif




http://jang.com.pk/jang/aug2013-daily/29-08-2013/col15.htm
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)




2

چوزوں کو آپس میں پیار ہو گیا۔۔
پیار عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔
اور جب دونوں چوزے بڑے اور جوان ہوئے تو ان کو پتا چلا کہ وہ دونوں مرغے ہی ہیں۔۔

:

نتیجہ۔۔
کچی عمر کا پیار۔ نہ آر نہ پار۔

پی پی پی اور متحدہ کی سٹوری
بھتے اور بوری کے ساتھ
 

Aadee Zafar

MPA (400+ posts)
Pehlay he itnay dino baad mehwish bhai aya hay barca aur tum ne atay he drone hamla ker diya hay
dats not fair with ...




2

چوزوں کو آپس میں پیار ہو گیا۔۔
پیار عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔
اور جب دونوں چوزے بڑے اور جوان ہوئے تو ان کو پتا چلا کہ وہ دونوں مرغے ہی ہیں۔۔

:

نتیجہ۔۔
کچی عمر کا پیار۔ نہ آر نہ پار۔

پی پی پی اور متحدہ کی سٹوری
بھتے اور بوری کے ساتھ
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں فوج کو بلانے کے متحدہ کے مطالبے کے پیچھے نیت کچھ اور ہے
یہ ساری قوم جانتی ہے ، اور اگر مدہوش بی بی کو معلوم نہیں تو وہ اتنی معصوم بھی نہیں
آج جو بھی حالات ہیں اس سابقہ "عروس البحر " اس کی مکمل ذمےداری بھی انہی دہشت گردوں پر ہے
ہر حکومت، خواہ وہ بی بی کی ہو یا لیگ کی، سب کو اپنے سیاسی مفادات عزیز ہے
اور لندن میں بیٹھ کر اسی سیاسی کمزوریوں کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے
آج بھی اگر کسی میں ہمت ہو اور نیت ٹھیک ہو تو زیادہ نہیں بس پانچ چھ دہشت گردوں کے گرووں کو لٹکا دو
پھر دیکھو کیسے سب سیدھے ہوتے ہیں
عباس حیدر ، فیصل سبزواری، وسیم اختر، شاہی سید اور ان جیسے چند اور
شہر کی چوراہوں پر ان جیسے جب تک نہیں لٹکیں گے ، شہر میں روز لاشیں گرتی رہیں گی
خس کم جہاں پاک
 

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
i am shocked jo loog karachi sy nhi bhi hain wo aisy aisy tajziye dy rhy hain k jesy karachi mai peda howy or karachi mai hi rehty ho...

kiya kesi ny karachi k Aawam sy pochny ki koshish ki k wo kiya chahty hain???

jawab bohat hi Sada hai... karachi ka ek ek farad chahy wo kesi bhi party sy taluq rakhta ho har ek ki yehi Aawaz hai k Fooj ko bulaya jae... ab is mai kis ka faida hai kis ka nhi lakin karachi ki Aawam or Pakistan ki Economy ka fiada eisi mai hai..
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم کو کہیں سے خبر ملی ہے کے نواز شریف کراچی میں ایک بار پھر ایک بہت برا فوجی آپریشن کرنے والے ہیں

اور اس آپریشن کو روکا نہیں جا سکتا کیوں کے یہ ملک کی بقا کا مسلہ ہے

اس لیے ایم کیو ایم نے آپریشن سے بہت پہلے ہی اس کا مطلبہ کر دیا

مگر یہ سوچا نہیں کے اس آپریشن میں ان کے بہت سے ٹارگیٹ کلر کتے کی موت مارے جاینگے

اب تو ان کو باہر کا ویزا بھی نہیں ملنے والا

مجھے تو کافی امید ہیں کے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کا صفایا ہو جائے گا

اور بہت سے پاکستانی بھائی بہن جو ان کے عذاب کی وجہ سے دوسرے ممالک میں در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں وہ واپس اپنے ملک میں اپنے لوگوں اور اپنے پیاروں کے پاس واپس آ جاییں گے
 

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
mery bhaiyo or behno ap logo ko samjhna hoga pora article mai yaha write nhi kr sakta hon.... MQM buri Tarah Pansh chuki hai apny hi jaal mai kiyo k in k darmiyaan Aapas mai hi Phoot kaab ki parh chuki thi jab MQM ny apni Tanzimi Committe Tori thi... PPP ab karachi mai apna Aasar Rasokh Barha rhi hai or Gangs War ko support kr rhi hai is lia ye kaam provincial Government k baas ka kaam nhi hai... karachi ka Masla sirf Fooj hi haal kar sakti hai believe me... or agar believe nhi karty tu Aap loog khod dekh lain gain kuch nhi hony wala hai
 

zubair1234

Senator (1k+ posts)
i am shocked jo loog karachi sy nhi bhi hain wo aisy aisy tajziye dy rhy hain k jesy karachi mai peda howy or karachi mai hi rehty ho...

Kiya kesi ny karachi k aawam sy pochny ki koshish ki k wo kiya chahty hain???

Jawab bohat hi sada hai... Karachi ka ek ek farad chahy wo kesi bhi party sy taluq rakhta ho har ek ki yehi aawaz hai k fooj ko bulaya jae... Ab is mai kis ka faida hai kis ka nhi lakin karachi ki aawam or pakistan ki economy ka fiada eisi mai hai..
karachi kee mukti baheni ke taed karreho shebaz mqm ka maqasad tumhe naheen maloom abhee lagta hai na samajh ho tumhari pedaish 1971 k baad kee hai tum apne walden se maloom karlo kya howa tha mqm wohee khail khelne k jawaz talash kar rahee hai anken khoolo. Indian parliament main iss ne ky kha tha phir bhee ham madhosh bethe hain mazar quaid aek army k sipahi ko kis ne maratha or ek or bat ek misra main likhonga doosra ap khood akhaz karen
"
ham tu teri ek awaz pe dore chale ae or tu yahan sorha hai ma k **** jee janab phir ap in se kya ummed karte hain " chanakkya " ke policy hain inn kee jo in k dehshat gard wanha se seekh kar ae hain
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Aik Kaam kar lo Fouj bhaijnay ki himmayat Poori QOAM karay gi,

Karachi main Tamam siasi sargarmian Moatil kar kai,
AIK Martaba FOUJ ki nigrani main Election karwa lo,
Tamam ka tamam AMLA jo polling stations main tainaat ho Fouj sai ho,
Kisi bhi Siasi jamat ko Polling Stations kai Bahir CAMP laganay ki Ijazat na ho,
Na hi ghar ghar ja kar Polling station aur vote ki Nishandahi ki Parchiaan dai kar ID card ZABT karnay ki.

AIK Martaba SACHA mandait AA jai ga Karachi ka,

Agar Mutahida ko Wazhay Mandait mil gaya toe QOAM Fouj ko bulanay kai MQM kai mutalbay ki himayat karay gi.


QABZA maafi ka Wawaila kioon hai Fouj bulanay ka Jo Janta hai us ko pata hai kai GAME kia hai
aur
JALDI kis ko hai, AAQA ka Ishara hai. Khail HAATH sai nikalta jaa raha hai
2014 Kareeb aata ja raha hai.

 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)




2

چوزوں کو آپس میں پیار ہو گیا۔۔
پیار عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔
اور جب دونوں چوزے بڑے اور جوان ہوئے تو ان کو پتا چلا کہ وہ دونوں مرغے ہی ہیں۔۔

:

نتیجہ۔۔
کچی عمر کا پیار۔ نہ آر نہ پار۔

پی پی پی اور متحدہ کی سٹوری
بھتے اور بوری کے ساتھ
برکا تھوڑا سا وقت اور دو آر یا پار ہوجائیگا - بتاؤ کس پر لگاتے ہو؟

[hilar][hilar][hilar]
2979854-500x_custom_1278385989545_mice_boxing.jpg


 

patriot

Minister (2k+ posts)
یہ ایم کیو ایم والے فوج کو بلا کر کراچی میں خانہ جنگی کروانا چاہ رہے ہیں۔
ظاہر ہے فوج گرفتاریاں کرنے تو نہیں آئے گی۔ وہاں پر لاشیں گریں گی ،لوگ مارے جائیں گے تو اس کے بعد یہی ایم کو ایم والے بھارت کے ساتھ مل کر دنیا میں شور مچا دیں گے کہ دیکھو ہماری نسل کشی ہو رہی ہے، پنجابی حکمران اور فوج ہمیں مار رہے ہیں۔
اس کے بعد جو کچھ ہوگا آپ لیبیا اور شام میں دیکھ رہے ہیں۔
ہمارا میڈیا جو پہلے ہی فوج کو بدنام کرنا اپنا فریضہ سمجھتا ہے دشمن کی ہاں میں ہاں ملا دے گا اور ہماری جاہل عوام بھی متاثر ھوجاتی ہے۔
فوج اور عوام کے مابین نفرت ہو گئی تو باقی کیا بچے گا؟
خود سوچ لیں۔
یہ ایک ٹریپ ہے جس میں فوج کو نہیں آنا چاہیئے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لٹ گئے ---- فوج بلائے
بھتہ اکٹھا کیا ---- لندن پولیس بلائے
 

Noorinat

MPA (400+ posts)
ایم کیو ایم ایک مظلوم سی ٹیراریسٹ پارٹی ہے وہ صرف جاگیرداروں اور وڈیروں سے بڑی ہی سخت محنت سے بھتہ یا چندہ اکٹھا کرتی ہے اور صرف الطاف بائی کا پیٹ پالتی ہے ۔۔۔۔ اس میں کونسی ایسی غلط بات ہے
 

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)

karachi kee mukti baheni ke taed karreho shebaz mqm ka maqasad tumhe naheen maloom abhee lagta hai na samajh ho tumhari pedaish 1971 k baad kee hai tum apne walden se maloom karlo kya howa tha mqm wohee khail khelne k jawaz talash kar rahee hai anken khoolo. Indian parliament main iss ne ky kha tha phir bhee ham madhosh bethe hain mazar quaid aek army k sipahi ko kis ne maratha or ek or bat ek misra main likhonga doosra ap khood akhaz karen
"
ham tu teri ek awaz pe dore chale ae or tu yahan sorha hai ma k**** jee janab phir ap in se kya ummed karte hain " chanakkya " ke policy hain inn kee jo in k dehshat gard wanha se seekh kar ae hain

mai 1971 ka hon ya nhi.... ap ye batao ap Karachi mai rehty ho???? Aap pehly MQM mai reh chuky ho??? Ap ko Andar ki Baat ka Andaza hai??? ya phir Aap apni taraf sy yaha waha ki Soun kar bolay jarhy ho??? Boss Age sy kuch nhi hota jo person jis feild mai mahir ho wo hi apko ziada behtar solution bata sakta hai.. ya jo person musibaat sy guzar raha ho ya jis k Sar per Parhti hai wohi ziada behtar janta hai... mai MQM ki Taid Ya Hami Nhi kar Raha tha or na kar raha hon.....

mai apko social media pori pori detail nhi dy sakta hon... khiar what is this Rabbish "Muhajir Liberation Army"??????? Bhai jaan Aap Tareekh ki baat kr rahy ho.. sirf itna samjh lo k agar Aisay hi karachi mai Muhajiro ka Naam Ouchala gaya "Muhajir Liberation Army" jo k Siray sy hi nhi mujood is tarah ki harkatain kari tu bhool jao kesi ko vote mily ga karachi sy siwae MQM k elawa... or phir Aap keh sakty hain k MQM apny Maqsaad mai Kamiyaab hogae hai.. or rhi baat india ham per charh dorh Aaye ga.. tu ap kiya dodh pity bachy ho???? meri jaan india sirf bhokay ga kuch kary ga nhi... Aap mery Avator per nhi jain it`s fake..

We need to eradicate the Manslaughter, burglary, extertionist, Millitant wings, Talibanization from karachi... Proviancial Govt of sindh is Supporting Gangs War.. and the other hand MQM Supporting zikri Group... if Proviancial Govt try to surmount this situation it will fail for sure... that`s mean the only solution is to summit or Military Operation in order to get rid of the bad circumstances of karachiits...
 
Last edited:

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
100 Baat ki Ek baat Aap loog Karachi ki Awaam sy Pochain... Or ek Suvey karwa lain... Aap ko Pata Chal jae ga...

Provincial Govt, Rangers, Police will fail for sure
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایم کیو ایم والے فوج کو بلا کر کراچی میں خانہ جنگی کروانا چاہ رہے ہیں۔
ظاہر ہے فوج گرفتاریاں کرنے تو نہیں آئے گی۔ وہاں پر لاشیں گریں گی ،لوگ مارے جائیں گے تو اس کے بعد یہی ایم کو ایم والے بھارت کے ساتھ مل کر دنیا میں شور مچا دیں گے کہ دیکھو ہماری نسل کشی ہو رہی ہے، پنجابی حکمران اور فوج ہمیں مار رہے ہیں۔
اس کے بعد جو کچھ ہوگا آپ لیبیا اور شام میں دیکھ رہے ہیں۔
ہمارا میڈیا جو پہلے ہی فوج کو بدنام کرنا اپنا فریضہ سمجھتا ہے دشمن کی ہاں میں ہاں ملا دے گا اور ہماری جاہل عوام بھی متاثر ھوجاتی ہے۔
فوج اور عوام کے مابین نفرت ہو گئی تو باقی کیا بچے گا؟
خود سوچ لیں۔
یہ ایک ٹریپ ہے جس میں فوج کو نہیں آنا چاہیئے۔


ہوشیار اور ترقی یافتہ ممالک میں ملک کے آئین میں لکھا ہوتا ہے کہ افواج اندرونی معملات میں اور اپنے عوام کے خلاف کبھی بھی استعمال نہیں ہونگ
یں جیسے یھاں جرمنی کے آئین میں لکھا ہے یہ بہت ہی الٹا کام ہے جو پاکستان میں ہورہا ہے- افواج کا کام صرف اور صرف بیرونی ممالک سے حفاظت ہوتی ہے البتہ ملک کے اندر امدادی کاموں میں مدد لی جاسکتی ہے جس کی وجہ سے افواج کے ساتھ محبت بڑھتی ہے اور ان کی قدر و قیمت میں اضافہ ہوتا ہے- جس ملک میں بھی افواج اپنے عوام کے خلاف استعمال ہوئے یا عوام اور افواج کے درمیان اختلافات پیدہ ہوئے وہاں دشمن کی افواج کا غلبہ ہوگا اور ملک غلامی کا شکار ہوگا یا کسی بھی وقت ملک ٹوٹ سکتا ہے

اس وقت طافو یہ ڈرامہ مفت میں نہیں کررہا اس کے ویسے بھی انڈیا را اور سی آئی اے سے تعلقات ہیں- ہوسکتا ہے اس وقت جیل کی خوف سے نئے معا ھد ے ہوئے ہوں اور پاکستان کی افواج کو کمزور کرنے کے پلان بنے ہوں

 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
dr isrars son in khutba e jumaa had different take on this.he was saying that the many nato containers that vanished in musharaf and kayanis era ere actually "gifted" to MQM.which is ametican pet party and so establishments blue eyed baby too.now with army being sent to Karachi these sophisticated nato weapons will be used against army to create a chaos to break Pakistan (khudanakhwaasta)..it is said that such sophisticated weapons are in mqm terrorists hands that pak army cant even dream of such werapons
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)




2

چوزوں کو آپس میں پیار ہو گیا۔۔
پیار عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔
اور جب دونوں چوزے بڑے اور جوان ہوئے تو ان کو پتا چلا کہ وہ دونوں مرغے ہی ہیں۔۔

:

نتیجہ۔۔
کچی عمر کا پیار۔ نہ آر نہ پار۔

پی پی پی اور متحدہ کی سٹوری
بھتے اور بوری کے ساتھ
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

پاکستانی

Councller (250+ posts)
یہ ایم کیو ایم والے فوج کو بلا کر کراچی میں خانہ جنگی کروانا چاہ رہے ہیں۔
ظاہر ہے فوج گرفتاریاں کرنے تو نہیں آئے گی۔ وہاں پر لاشیں گریں گی ،لوگ مارے جائیں گے تو اس کے بعد یہی ایم کو ایم والے بھارت کے ساتھ مل کر دنیا میں شور مچا دیں گے کہ دیکھو ہماری نسل کشی ہو رہی ہے، پنجابی حکمران اور فوج ہمیں مار رہے ہیں۔
اس کے بعد جو کچھ ہوگا آپ لیبیا اور شام میں دیکھ رہے ہیں۔
ہمارا میڈیا جو پہلے ہی فوج کو بدنام کرنا اپنا فریضہ سمجھتا ہے دشمن کی ہاں میں ہاں ملا دے گا اور ہماری جاہل عوام بھی متاثر ھوجاتی ہے۔
فوج اور عوام کے مابین نفرت ہو گئی تو باقی کیا بچے گا؟
خود سوچ لیں۔
یہ ایک ٹریپ ہے جس میں فوج کو نہیں آنا چاہیئے۔

جب ایم کیو ایم فوجی آپریشن کی مخالفت کر رہی تھی تب اعتراض تھا۔ اب اگر ایم کیو ایم قوج کا مطالبہ کر رہی ہے تب اعتراض۔ انسان کسی حال میں خوش نہیں ہوتا۔ کیا کریں انسان کی فطرت ہی ایسی ہے۔