'لو جی اک ہور مکا۔۔۔'

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
_95052983_13327481_1113641245360181_312372342598988685_n.png


پارلیمنٹ
میں حزب مخالف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شہریار آفریدی کو حکمراں جماعت کے رکن معین وٹو کی طرف سے پڑنے والے تھپڑ کی گونج ابھی قومی اسمبلی کے ایوان سے کم بھی نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور رکن پارلیمنٹ کو مکّا جڑ دیا گیا۔فرق صرف اتنا تھا کہ پہلے اس تھپڑ کا نشانہ بننے والے رکن اسمبلی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا جبکہ اس مرتبہ متاثرہ رکن پارلیمان جاوید لطیف کا تعلق حکومتی جماعت سے ہے اور مکا مارنے والے سوات سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید ہیں۔

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو جاوید لطیف نے نکتۂ اعتراض پر بات کرتے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت نے اتنی محنت کے بعد پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل میچ کروایا جسے عمران خان نے پہلے تو ایک پاگل پن قرار دے دیا اور پھر اس کے بعد اس میچ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو 'پھٹیچر اور ریلو کٹے' قرار دے دیا۔اُنھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے ان غیر ملکی کرکٹر ز کے بارے میں ایسے الفاظ سے ان عالمی کرکڑز کی دل آزاری ہوئی ہوگی۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جو شخص ملکی معاملات کو خراب کرے اور کھلاڑیوں کے بارے میں غیر مناسب الفاظ استعمال کرے تو اُسے بھی 'غدار' قرار دیا جانا چاہیے۔حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی نے ایوان میں بیٹھے ہوئے ارکان اسمبلی سے کہا کہ وہ اپنے لیڈر کو عقل سکھائیں۔جاوید لطیف کی طرف سے یہ الفاظ ادا ہونے کی دیر تھی کہ اس وقت ایوان میں موجود پی ٹی آئی کے دس کے قریب ارکان آگ بگولہ ہوگئے اور احتجاج شروع کر دیا اور اسی دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے اجلاس جمعے کے صبح دس بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے ارکان کو ایوان میں اس معاملے پر جوابی تقریر میں اپنا موقف دینے کا موقع نہ ملنے پر غصہ تھا جس کا نتیجہ اسمبلی کے گیٹ نمبر ایک کے قریب اپنی گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے مراد سعید اور جاوید لطیف کے درمیان دوبارہ تلخ کلامی کی شکل میں نکلا۔جب وہاں موجود دیگر ارکان نے بیچ بچاؤ کروانے کی کوشش کی تو اسی دوران ایک رکن پارلیمان کے دھکے سے مراد سعید نیچے گر گئے۔

اس کے بعد یہ تلخ کلامی شدت اختیار کر گئی اور اسی دوران مراد سعید نے جاوید لطیف کے منہ پر مکا دے مارا۔تاہم ان کا یہ مکا اپنے نشانے پر تو نہیں لگا اور جاوید لطیف کے سامنے کھڑے ہوئے شخص کے کندھے کو چھوتا ہوا گزر گیا۔

_95052610__93571649_gettyimages-623815562.jpg

اسی دوران سکیورٹی حکام بھی وہاں پہنچ گئے اور اُنھوں نے بیچ بچاؤ کروا دیا۔
معاملہ سلجھنے کے بعد بھی یہ واقعہ موقع پر موجود ارکان پارلیمان کے درمیان زیرِ بحث رہا اور ایک تبصرہ یہ سننے کو ملا کہ 'لو جی اک ہور مکا پے گیا جے'۔ (ایک اور مکا پڑ گیا ہے)۔

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے جبکہ مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی جانب سے میڈیا پر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔مراد سعید اس جھگڑے سے قبل قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کے لیے مزید وقت نہ دیے جانے پر قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سے بھی اُلجھ پڑے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت کے رکن نے عمران خان کو غدار کہا جسے کسی طور پر بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا اور وہ اپنی تقریر میں پختونوں کے ساتھ ملک کے دوسرے علاقوں میں ہونے والے غیر مساوی سلوک پر بات کرنا چاہتے تھے تاہم ڈپٹی سپیکر نے اُن کا مائیک بند کروا دیا۔خیال رہے کہ مراد سعید پر ماضی میں بھی مختلف ٹی وی پروگراموں پر بھی حکمراں جماعت کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے بھی اُلجھنے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔



Source
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Ghunda League ki badmasheeyon se lag raha hai keh inkay din pooray ho gaye hain


Murad Saeed ne Pashtoonon ka masla uthaa ke jo gunaah kia hai uski saza youn he milni thi leiken


Every Action has a reaction


umeed hai Aainda Noora league ke ghunday ahteyaat se kaam lain ge
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
برگر پارٹی والے دن گئے
اب ن لیگ جیسے گند کا مقابلہ کیچڑ میں اتر کر ہی ہوگا
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
قومی مسائل عاری حکمران اسمبلی میں ایسے ہی گل کھلائیں گے
لیکن جیت ہمیشہ جمہوریت جاتی ہے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
GOON league is fascist party of Punjab. They hijacked people of Punjab and majority of their MPs are goons/criminals.
 

Jehanzeb Khan

Councller (250+ posts)
well done murad saeed. But they will again try to create a situation like this in future as well ' If pakistan has to progress this pmln has to go down the drain. pti has so far achieved much more than my expectation. Just look at its achievements :o begin with they have controlled terrorism which is unbelievable achievement.. PTI has rendered great contributions in health education and other areas of social sector. Issuance of health cards to more than half population is another great achievement.. Another great achievement is Billion tree plantation which initially seemed impossible ,but now they look certain to achieve that target. The local government in KPK is the best ever in Pakistan and will contribute significatly for well being of the people. Eradication of corruption to agreat extent in another feat of IK. I am sure if KPK elects PTI for second term as well then it will become an example for all the developing countries. PTI has done so much despite full opposition of central government. However,status quo is very strong world over particularly in Muslim world and especially in Pakistan and it has been ratlled by unexpected success of IK so far. I think IK resolve can never be defeated by status quo, ,therefore I pray for safety of IK as hitmen are the last resort of status quo.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن مُراد۔۔اگلی بار میری طرف سے بھی ایک دو مُکے۔۔اور اگر ہوسکے تو ایک دو ٹھُڈے بھی۔۔
ایک دوست نے کہا کہ لیڈر اور عام آدمی میں فرق یہی ہوتا ہے کہ وہ ایسے موقع پر بہتر فیصلہ کرتا ہے۔۔۔
میرا خیال یہ تھا کہ ہاں اگر لیڈر سینئر ہو تو۔۔۔
جوان آدمی کے ایک دو مُکے جھڑ دینے سے کہانی میں تھرل پیدا ہوتا ہے۔۔
(bigsmile)۔

ویسے بھی اپنی سیاست سے اگر اس قسم کا ایکشن نکال دو تو ایک ڈبہ فلم ہی لگے ۔۔
اور اگر وہ ایکشن کسی درباری پھٹیچر پھٹواری کے خلاف ہو تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔۔
 
Last edited:

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
​Weldon Muraad saeed
no doubt you are great
next time hit him badly

mujy heret hai shadeed,,,,ab log is k ger ki lerkion ko kia kahyn gyn,,,is main khairet hoti tu Muraad ki sis ka nam na laita

ab jo bhi ho ga bugty phr
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
That filthy crook, deserved much more than this punch ..........infect, goon league language and mindset tells from where they belong to!
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ایک دوست کی شئر کی ہوئی وہ ویڈیو دیکھی جو میرے اُوپر والے کومنٹ کے وقت نہیں دیکھی تھی۔۔
جس میں یہ جیدا بنت طیفہ غلاظت بکھیر رہا تھا۔۔

اب کوئی بتائے گا کہ اس حرامزادے کی بکواس زیادہ گندی ہے یا عمران خان کی پٹھیچر والی گپ۔ شپ۔۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پھٹیچر خالد لطیف ۔۔۔پھٹیچر ذاتی حملے ۔۔۔پھٹیچر نونی سوچ۔

نون لیگیو ۔۔ھمیشھ لوگوں کی ذاتیات پر حملے کرتے ھو بنظیر اور نصرت بھٹو کی ننگی تصویریں گراتے ھو ۔۔۔۔ھر وقت عمران خان کی ذاتی زندگی اچھالتے ھو۔۔۔انکو غدار کھتے ھو۔۔۔۔

اور لوگوں کے گھروں تک جانے کی باتیں کرتے ھو۔۔

یا د رکھو کبھی مراد سعید بھی ٹکر سکتا ھے۔۔۔

پھٹیچر سوچ کو زبردست مرادی مکا۔
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
گٹر کا ڈھکن ہٹے تو غلاظت ہی باہر آتی ہے۔

اس میں جاوید لطیف کا کیا قصور ہے؟

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
اتنی بدمعاشی کہ راکھیلیں بھی نہ بولیں رات کو کسی کنجر کو ہمت ہی نہی ہوئ کہ اپنے دلالوں کے بارے میں ایک لفظ بھی نہ بولے
رات کو سچی ثابت ہوا ایک دو کو چھوڑ کر کہ سب
قطری کے نفطہ اور فراری کے رحم سے نکلے ہیں میڈیا والے رج کے بیغیرت
 

SachBol

Voter (50+ posts)
​دُوسروں کی بہن بیٹی کو گالی دینے والا اپنی بہن بیٹی کا سامنا کیسے کرتا ہو گا ۔ یقیناََ یہ بے غیرت شخص ہے ورنہ ابھی تک ڈُوب کے مر گیا ہوتا ۔ اگر یہی بات اِسے کہی جاتی کہ اِس کی بیٹی کے تعلقات نواز شریف سے ہیں تو اِسے کیسا محسوس ہو گا ۔ شائد بُرا لگے ، شائد سوچے اِس کی تو لاٹری لگ گئی اگلی وزیراعظم اِس کی بیٹی ہو گی ۔ شائد اچھا محسوس ہو کیوں کہ ہے تو یہ بے غیرت ہی
 

Back
Top