لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

سنا تھالوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔
پر یہاں ایک ڈراونا لوہار ،کرونا کو کاٹتا نظر آتا ہے۔۔

94662846_2581698232119002_3283486924240584704_n.jpg
 
Last edited:

Judge

MPA (400+ posts)
بائیس کڑوڑ عوام کی آواز
عمران خان کے تابع ساری ایجنسیاں اور ادارے ہیں

?

EWmia5IU0AAp7Aj

بیٹا ہٹلر کے نیچے بھی ساری ایجنسیاں تھیں مگر تاریخ میں نام کوڑے سے نکلا
عمران کے پاس ابھی بھی وقت ہے کوڑے سے باہر نکلنے کا - اگست تک
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بیٹا ہٹلر کے نیچے بھی ساری ایجنسیاں تھیں مگر تاریخ میں نام کوڑے سے نکلا
عمران کے پاس ابھی بھی وقت ہے کوڑے سے باہر نکلنے کا - اگست تک

بائیس کڑوڑ عوام کا مطبالہ

میرے پاس ثبوت موجود ہیں
ہگن میر

?

https://twitter.com/x/status/1254715157252640769
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

چھومنتر

Minister (2k+ posts)