sensible
Chief Minister (5k+ posts)
میاں نواز شریف کا تو نام ہی پانامہ میں نہیں ہے سے شروع کرنے والے وہاں سے اسے ملزم اور ریسپونڈنٹ نمبر ون قرار دلوا کر اس کی مجرموں کی طرح تفتیش کو قبول کرنے والے لوہے چنوں کو
فتح کا کھسیانا جشن مبارک.
فیصلہ بلیک اینڈ وائٹ میں آ گیا یعنی میاں نواز شریف پر کالے الزام جن کو انھیں وائٹ کرنا ہے جو کے وہ کر سکتے تو پہلے کر لیتے دوبارہ کالک ملی جائے گی دو مہینے پر.
بلیک اینڈ وائٹ فیصلہ
[hilar]
لیکن پاکستان کے لئے ذلت اور افسوس کی صرف ایک بات کے جس شخص پر کریمنل چارجز کی تفتیش ہو گی وہ ا سلامی جمہوریہ پاکستان کے پرائم منسٹر کا آفس استعمال کرے گا اس سے بڑی توہین اس ملک کی کوئی نہیں ہو سکتی.قوم اس کے اخراجات ادا کرے گی اس کے جو ان کا خزانہ چوری کر کے اسے مجرمانہ طریقے سے ملک سے باہر بھیجھنے کا اولاد سمیت ملزم ہے.

- Featured Thumbs
- https://pimg.tradeindia.com/00115201/b/0/Carbon-Steel-Balls.jpg
Last edited: