Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جو کچھ 2024 میں ہوا،اسے تاریخ نے قبول نہیں کیا۔اسکے اثرات بہت برے ہونگے۔ اور برے ہیں مگر کسی کو احساس نہیں۔ لوگوں کی خاموشی میں ایک مایوسی ہے، لوگوں نے مایوس ہو کر ملکی حالات پر بات کرنا چھوڑ دی ہے کہ ملک نہیں چل رہا شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1899131511980405209
ہمیں کسی بات کی پرواہ نہیں ! ہم یہ سمجھتے ہیں کہ میڈیا اور خبریں دبا کر،لوگوں کی زبان بندی کر کے ہم حقائق کو بدل دیں گے مگر حقائق نہیں بدلا کرتے اور ملک کے حقائق اس وقت بہت تلخ ہیں شاہد خاقان
https://twitter.com/x/status/1900630061788586222
جب تک حکومتیں غیر نمائندہ ہوں گی،دہشت گردی اتنی بڑھے گی۔آپ اگر عوام کو انکے حقوق نہیں دیں گے،جب تک آپ آئین اور قانون کی پامالی کریں گے،دہشت گردی بڑھے گی۔اس ملک کا نوجوان مایوس ہے،وہ یہی کرے گا جو وہ کر رہا ہے کہ یا بندوق اٹھاۓ گا یا ملک چھوڑ جاۓ گا۔شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1900626950265389218