لوڈ شیڈنگ نا منظور

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویب سائٹ روزانہ کبھی چلتی ہے اور کبھی نہیں چلتی ، کیا واپڈا والوں نے اس سائٹ پر قبضہ کر لیا ہے یا یہ سائیٹ واپڈا والوں کو دے دی گئی ہے ؟ روزانہ اتنی بار لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کہ اب احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا


 
Last edited:

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
یہ ویب سائٹ روزانہ کبھی چلتی ہے اور کبھی نہیں چلتی ، کیا واپڈا والوں نے اس سائٹ پر قبضہ کر لیا ہے یا یہ سائیٹ واپڈا والوں کو دے دی گئی ہے ؟ روزانہ اتنی بار لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے کہ اب ایہتجاز کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا




I thing the front three person are

@Admin
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION]
[MENTION=10205]Waseem[/MENTION]
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض کا ویڈیو سب سے پہلے یہاں پر ہی لیک ہوا تھا ، اسکے بعد سے ہی سائٹ کی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی تھی
pehle aesa kam hi hota tha magar jab se malik riaz ka case aaya hey ADMIN bhi monte carlo jane ke khuwab dekhne laga hey;)