!! لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی
آپ نے بھی یقینا' یہ بات کئی بار شہباز شریف اور ان کے مجرم کرپٹ بھائی نواز شریف کے منہ سے سنی ہوگی کہ دو ہزار اتھارہ جب یہ لوگ لوٹ مار کرکے الیکشن ہار کر ملک چھوڑ کر بھاگنے کی دوڑ میں ہوں گے، وہی سال لوڈ شیڈنگ کا بھی آخری سال ہوگا
ن لیگی ووٹر بننے کے لئے پہلے دماغ کا مفلوج ہوجانا شرط ہے
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103919281&Issue=NP_ISB&Date=20161217