لوڈشیڈنگ بڑھ گئی،گیس پریشر مزید کم - Thank you Mian Sb

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2823342_73281585.jpg.pagespeed.ic.sWpvxpn2OW.jpg
http://e.dunya.com.pk/news/2016/Dec...3342_73281585.jpg.pagespeed.ic.sWpvxpn2OW.jpg
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
3 din kay baad 2017 shoro ho jay ga or load shedding ki haalit sub dekh hi rahey hain, ab koi bataey ga keh 1 saal mein aisa konsa moajza hoga keh 2018 se load shedding khatam ho jay gi? jhoot sub jhoot, waqti tour pe karkhaney chala kay or bijli paida kar kay logo ko behla dia jay ga ager election jeet gaey to phir wahi load shedding or ager haar gaey to nai aaney wali hakumat bhi load shedding karey gi or ilzaam mojouda hakumat pe lagaey gi, awaam ko aisey hi zaleel kiya jay ga, jub tuk awaam bahir nahi aati or ye hukamraan ander nahi ho jatey
 
جاتی عمرہ کے انگ انگ میں بھری بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کردی جائے گی۔ شکریہ
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
3 din kay baad 2017 shoro ho jay ga or load shedding ki haalit sub dekh hi rahey hain, ab koi bataey ga keh 1 saal mein aisa konsa moajza hoga keh 2018 se load shedding khatam ho jay gi? jhoot sub jhoot, waqti tour pe karkhaney chala kay or bijli paida kar kay logo ko behla dia jay ga ager election jeet gaey to phir wahi load shedding or ager haar gaey to nai aaney wali hakumat bhi load shedding karey gi or ilzaam mojouda hakumat pe lagaey gi, awaam ko aisey hi zaleel kiya jay ga, jub tuk awaam bahir nahi aati or ye hukamraan ander nahi ho jatey
شریکوں کو یہ جان کرہرگز خوشی نہیں ہوگی کہ عوام اس اینگل سے نہیں دیکھ رہی جس اینگل سے سوشل میڈیا پر بیٹھے پی ٹی آئی واریئرز اور میڈیا پرہاہا کار مچانے والے بد خو اینکرز دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لوگوں کو کی جانے والی کاوشیں ، راستے میں ڈالی جانے والی رکاوٹیں اور ان کے باوجود ہو جانے والے کام سب ہی دکھائی دے رہے ہیں۔
فیصل آباد میرا شہر ہے،گزشتہ دو ماہ سے میرے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر ہے۔
گزشتہ حکومت میں ہر شفٹ میں چھ کھنٹے کام اور چھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث آرام کرنے والا پارچہ باف بارہ بارہ گھنٹے مسلسل کام کر رہا ہے۔ چونکہ اس کی آمدنی کا انحصار اس کے کم یا زیادہ کام پر ہے اس لئے اس کی آمدنی کا بڑھ جانا لازمی تھا، سو وہ مطمئن ہے۔
دسمبر اور جنوری کے مہینے نہروں کی بندش کے ہوتے ہیں ۔ ڈیموں سے پانی بند کر دیا جاتا ہے اور بجلی کی پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ یہ عشروں سے معمول ہے مگر ابھی تک اس کے اثرات بھی فیصل آباد میں نہیں پڑے۔
گیس بندش بھی سردیوں کا خاصہ ہے اسی کے سبب سلنڈر سے کام چلایا جاتا ہے مگر پچھلے برسوں دو سوا دو سو روپے ان دنوں ملنے والی گیس آج بھی نوے روپے کلو مل رہی ہے۔
ایک سو بیس روپے تک ملنے والا پٹرول اور ڈیزل عرصہ سے پینسٹھ اور ستر روپے میں مل رہا ہے۔
سبزیاں وافر اور سستے داموں دستیاب ہیں۔اس بار اتوار بازار میں ہر طرف دس روپے کلو ،دس روپے کلو کا شور تھا۔
مرغی بڑے کے گوشت سے آدھی قیمت میں دستیاب ہے۔
ہاں دالیں مہنگی ہیں اور بہت مہنگی ہیں۔
مگر چاول گندم کی قیمت پچھلے تین سالوں میں بڑھنے کی بجائے کم ہی ہوئی ہے جس پر کسان نے دھائی بھی دی ہے
آپ کا ن لیگ کے الیکشن جیت لینے کا خدشہ بے بنیاد نہیں ہے۔
منفی پراپیگنڈہ کتنا بھی کر لیا جائےالیکشن تک لوگوں کو بجلی تو مل ہی جانی ہے۔ اگر سو فیصد نہ سہی تو پچھتر فی صد کام بھی ہو گیا تو عوام کی تسلی کے لئے کافی ہے۔ دیگر دکھائی دئے جانے والے منصوبے سونے پر سہاگہ ہیں۔
سو جیتنا تو انشا اللہ ان کا مقدر ہے ہی، ہاں اس نوشتہ دیوار کو غلط ثابت کرنے کے لئے کوئی سازش، کوئی آئینی یا غیر آئینی قدم اٹھانے (جس سے حکمران اندر ہو جائیں )کی ضرورت ہوگی جس کی توقع پی ٹی آئی بار بار لگاتی رہی ہے۔
اگرچہ ایسا ممکن دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر ایسا ہو بھی گیا تو بھی نواز شریف کے نام پر ہی ن لیگ کو الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Last edited:

ninetykman

Yes,
u are right..Great progress..Crime is zero in Punjab and Sindh. Corruption is almost zero. There are so many jobs that employers are running after candidates. Export are doubled to 50B and there is no fiscal deficit. The debt of the nation is almost zero. Petrol prices will go down in 2017. Har taraf Dodh aur shahad nahrain bah rahi hain.
 
Back
Top