pak-pak
Senator (1k+ posts)
لوڈشیڈنگ اور حکومت کی ناکامی
ایک لطیفہ کہیں پڑھا تھا کہ۔۔ ایک بندر ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد، دوبارہ جنگل میں آتا ہے۔۔۔۔ ایک دن بعد لومڑی بیمار ہو جاتی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر بندر کو بلایا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اب بندر کبھی اس درخت پر چھلانگ لگا دیں۔۔۔ کبھی دوسرے پر۔۔۔ کبھی اس ٹہنی سے لٹک جائیں کبھی دوسری پر۔۔۔ آخر کار لومڑی مر جاتی ہے۔۔۔ تو بندر نیچے اتر کر کہتے ہیں کہ!
بس جی۔ جو تقدیر دی مرضی ! نس بھج تے میں بھہتری کیتی۔۔۔۔
اب بجلی کی جو لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔۔۔۔ اس کو دیکھتے ہوئے حکومت کے کئی سالوں سے جاری مسسل دعوے کہ، بجلی کی کمی دور کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات ہو رہے ہیں کو، یقینا درج بالا نس بھج ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔
عابد شیر علی صاحب کا لوڈ شیڈنگ پر صرف پریشانی کا اظہار ان کی ناکامی کا ثبوت ہے۔۔۔۔ ایک بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ۔۔ لوڈ شیڈنگ پر جب بھی بات کی جائے، ہمارے سرکاری بھائی( نون لیگی) فورا نسے آتے ہیں کہ پہلے سے کم ہے۔۔۔۔ اور لگاتار کئی سالوں سے یہ سن رہے ہیں کہ پہلے سے کم ہے۔۔۔ اللہ آلیوو ختم کب ہو گی۔۔۔۔؟؟؟
کئی شہروں میں بارہ بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی اطلاعات ہے۔۔۔۔ کیا کمی ہوئی ہے؟؟؟ چند گھنٹوں کی کمی کو، جواز دینا میری نظر میں شرمناک ہے۔۔۔۔ پنجاب میں آپکی حکومت ہے۔۔۔ وفاق میں آپ بیٹھے ہیں۔۔ بجلی کی کمی ختم کرنے کے لیے، کیا بان کی مون کی اجازت چاہیے۔۔۔
مجھے یاد ہے میان نواز کے جدہ سٹے جانے سے پہلے بھی لوڈ شیڈنگ کا عذاب تھا۔۔۔۔مشرف دور کے ابتدائی سال صورتحال اچھی رہی اور آخری چند سالوں میں خراب۔۔۔ اور یقینا یہ بہت بڑی ناکامی تصور ہمیشہ ہو گی کہ، بجلی کی کھپت بڑھنے کے ساتھ اس کی پیدوار کی جانب کیوں توجہ نہیں دی گئی۔۔۔
اوپر سے ہمارے امپورٹ کیے گئے وزیراعظم شوکت عزیز صاحب نے بغیر پلاننگ گاؤں کے ان علاقوں میں، جن کو ڈیرہ بولا جاتا ہے، وہاں بھی بجلی صاحبہ روانہ کر دیں۔۔۔۔
اب یقینا میرے کچھ دیہی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے بھائی فرمائیں گے کہ، کیا دیہات والے انسان نہیں ہوتے۔۔۔ یقینا ہوتے ہیں۔۔۔ مگر اکنامی جذبات نہیں فیکٹس پر چلتی ہے۔۔۔ بجلی کی ترسیل ، پیداوار میں اضافہ کے بغیر , خود کشی ہے۔۔۔ کہاں زیادہ ضرورت ہے۔۔۔ ہمیشہ اسے مدنظر رکھا جاتا ہے۔۔۔
اب نون لیگی ورزا ، مسلسل کئی سالوں سے عوام کو لالی پاپ دیے ہے کہ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی ہو رہی ہے ، اور فلاں سال تک ختم ہو جائے گی۔۔۔ الیکشن کی آمد آمد ہے۔۔ شاید اس سال کچھ مہینے تنگ کرنے کے بعد عوام اچانک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ دیکھے گی۔۔۔ دوسری اننگز کا آغاز الیکشن کے بعد ہو گا۔۔ تسی اک واری فر شیررررر تے کرو۔۔۔۔۔۔
عابد شیر علی کو اتنی اہم وزارت دی ہوئی ہے ۔۔ ان جیسے بندے پرانے وقتوں میں گاؤں میں واڈا گوشت ہو جانے کی اطلاع فراہم کرتے تھے۔۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف بجلی کے بحران پر توجہ دینے کی بجائے ، پانامہ اور عمران خان پر فوکس ہیں۔۔۔۔
عابد شیر علی فرماتے ہیں کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے اور ہم فیصلہ آنے پر سجدہ ریز ہوں گے۔۔۔ بندہ پوچھے فیصلہ آنا اے کہ میاں صاحب کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری۔۔۔۔۔ بلکہ بندہ پوچھے ہی کیوں ، عابد نون لیگی نشان علی کو نیویں جگہ بیٹھا کر کسی گنتی بھول جانے والے کو چھتر دے کر اپروچ کرے۔۔۔۔
پائین کیس شریف فمیلی پر ہے۔۔۔ آپ کس خوشی میں آہو نی آہو کر رہے ہیں۔۔ انتہائی غلامانہ فطرت کی عکاس سوچ ہے۔۔۔ پانامہ کیس کی سماعت کے دوران بھی، شریف فمیلی کے نجی کیس میں سارے وفاقی کابینہ باری باری جھوٹ بولنے جاتی تھی۔۔۔۔ عوام کا بجلی کی بندش اور دیگر مسائل سے برا حال ہے۔۔ اور ان کی جان پاجامہ معزرت چاہتی ہوں، پانامہ میں اٹکی ہے۔۔۔۔۔
ویسے مجھے یاد آیا۔۔۔ آپکو کیسے پتہ چلا کہ جلد فیصلہ موقع ہے۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
چھتر والے پائین جائیو ناں۔۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ صدف

Last edited by a moderator: