لوٹا بننے والے وسیم قادر کو میں نے پی ٹی آئی میں جمع کرایا،چوہدری غلام حسین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرجیت کر لوٹا بننے والے وسیم قادر کو ایک میٹنگ میں حمزہ شہباز نے پانی کی بوتل دےماری جواباًوسیم قادرنےحمزہ شہبازکو بوتل دے ماری اس کے بعد چوہدری غلام حسین نے انہیں پی ٹی آئی میں شامل کروایا پی ٹی آئی کےٹکٹ پر جیت کر وسیم قادر واپس حمزہ شہباز کی پارٹی میں چلا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1778523004936573040 https://twitter.com/x/status/1778469666748354846
 
Last edited by a moderator:

Back
Top