???? ?????? ???? ??? ???? ??? 966889043388137
F frenes Chief Minister (5k+ posts) Apr 23, 2016 #3 :lol: رنگت سے اندازہ لگا لیں پکا کیا رکھا ہے ایسے ہی وہ گٹر کی طرح نیچے نہیں اترے ہیں
B Bunna Minister (2k+ posts) Apr 23, 2016 #7 دنیا میں اب چند ہی جاہل قومیں رہ گئی ہیں ان میں سے ایک مسلمان قوم ہے جاہلیت میں اول درجہ پر فائز
B Believer12 Chief Minister (5k+ posts) Apr 23, 2016 #8 اتنے بڑے اجتماعات اور میلوں کی حاجت کیا ہے ،کونسا یہاں روحانیت بٹتی ہے ؟ کسی نیک بزرگ کے مزار پر فاتحہ ہی کہنی ہے تو صبح سویرے فجر کے بعد جائیں جب خاموشی ہوتی ہے
اتنے بڑے اجتماعات اور میلوں کی حاجت کیا ہے ،کونسا یہاں روحانیت بٹتی ہے ؟ کسی نیک بزرگ کے مزار پر فاتحہ ہی کہنی ہے تو صبح سویرے فجر کے بعد جائیں جب خاموشی ہوتی ہے