لندن پلان جنرل عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا،عمران خان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1776571636927369385
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:

“ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے۔

جنرل عاصم منیر نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی-
مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔

لندن پلان جنرل عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا۔

لندن پلان کے لیے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا ائی ایس ائی نے ججز کی تقرریاں کروائیں۔

اگست میں جب مجھے پکڑا گیا تو پولیس میرے بیڈ روم میں داخل ہوئی وہاں سے میرا پاسپورٹ اور چیک بک بھی لے لئے گئے۔

انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو آئی ایس آئی نے میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا۔

توشہ خانہ میں سزا دلوانے کے لیے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا۔

توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا۔

فواد چودری پریس کانفرنس کر چکا تھا لیکن اس کے باوجود اسے وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے پکڑے رکھا۔

پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کر دیں تو اس کے کیسز ختم ہو جائیں گے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کو فیصل اباد کیس اور بھٹو کیس بھی یاد ہے۔

قاضی فائز عیسی کو نظر نہیں ارہا کہ لوگ ملٹری جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔

18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا۔

24 گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کر لیا گیا تھا۔

سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے۔

کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جا رہی۔

جو ایسٹ پاکستان میں ہوا وہی اج ہو رہا ہے۔

مشرقی پاکستان میں مجیب الرحمن کا مینڈیٹ چوری کر کے ملک توڑا گیا۔

مجیب الرحمن کی اکثریت سے یحیی خان کی طاقت ختم ہو جاتی۔

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں لکھا ہے کہ مجیب الرحمن الیکشن جیت گیا تھا۔

مشرقی پاکستان کی طرح اب بھی ہمارا مینڈیٹ کم کر کے ہمیں کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس وقت بادشاہ پیچھے بیٹھا ہوا ہے اور محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا ہے۔

شہباز شریف فیتے کاٹتا پھر رہا ہے اس کے پاس کوئی طاقت نہیں ہے۔

ملک کا معاشی طور پر بیڑا غرق ہونے لگا ہے۔

ججز کہہ رہے ہیں کہ ایجنسیاں دھمکا رہی ہیں۔

آصف زرداری اور شریف فیملی کے اربوں ڈالر بیرون ملک پڑے ہوئے ہیں۔

اصف زرداری نے بیان دیا کہ ایک سیاسی جماعت فوج کا امیج خراب کر رہی ہے۔

جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا۔

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھے۔

زرداری اور شریف خاندان کی کرپشن کا ہمیں ائی ایس ائی اور جنرل باجوہ نے خود بھی بتایا تھا۔

زرداری اور نواز شریف نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں ان کا کیس کیوں نہیں سنا جا رہا۔

جنرل عاصم منیر کی تقرری سے پہلے عارف علوی کے ذریعے پیغام بھیجا تھا کہ ہم تمہارے مخالف نہیں۔

میں نے عارف علوی کے ذریعے جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کروایا تھا کہ مجھے اسکے لندن پلان کے بارے میں معلوم ہے۔

علی زیدی بھی رابطے میں تھا اس کے ذریعے بھی پیغام دیا تھا کہ نیوٹرل رہیں اور ملک کو چلنے دیں

ہمیں کہا گیا کہ فکر نہ کرو وہ نیوٹرل رہیں گے۔

میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا غلامی سے بہتر موت ہے۔

کیا اپ کو قاضی فائز عیسی سے انصاف کی امید ہے ؟ بانی پی ٹی ائی سے صحافی کا سوال

بانی پی ٹی ائی کچھ دیر خاموش رہے اوربولے قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے میں اس پر کوئی رائے دینا نہیں چاہتا

آج ملک بدل چکا ہے اور لوگوں میں شعور آ چکا ہے۔

ہمیں غدار بنایا گیا نو مئی میں پھنسایا گیا لیکن قوم نے آٹھ فروری کو بتا دیا کہ وہ کہاں کھڑی ہے۔

کئی ججز محسن نقوی چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت لندن پلان کا حصہ تھے۔

میں نے کبھی فوج سے لڑائی نہیں کی جنرل باجوہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔

میں جنرل باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کر سکتا تھا لیکن نہیں کیا۔

ہم نے اس سب کے باوجود بھی جنرل باجوہ سے ملاقات کے لیے کمیٹی بنائی۔

صرف سپہ سالار فوج نہیں وہ الیکشن لڑ کر نہیں آیا۔

جنرل یحیی نے بھی اپنی طاقت کے لیے ملک کو تباہ کیا تھا۔

جنرل یحیی مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا۔

1971 میں ملک ٹوٹا اج ملک کی معاشی قمر ٹوٹنے لگی ہے۔

اس وقت جتنی تگڑی جماعت تحریک انصاف ہے اتنی تگڑی جماعت اور کوئی نہیں۔

آج دوبارہ الیکشن کروا لیں دوبارہ سب کو پتہ چل جائے گا۔

حکومت گرانے کے باوجود دو مرتبہ جنرل باجوہ سے ملاقات کر سکتا سکتا ہوں تو کسی سے بھی ملاقات کر سکتا ہوں کیونکہ اس وقت میری ذات کا مسئلہ نہیں پاکستان کا ایشو ہے مجھے قائل کر لیں۔

موجودہ حالات میں عدلیہ بالکل بھی ازاد نہیں ہے

“بشری بی بی نے پہلے شہد میں کچھ ملانے کا کہا آپ نے زہر دینے کا کہا بشری بی بی نے دوبارہ کھانے میں ہارپک ملانے کا کہا ۔ بانی پی ٹی آئی سے سوال

جب تک بشری بی بی کی انڈوسکوپی نہیں ہوتی کیسے کچھ پتہ چل سکتا ہے ۔ بانی پی ٹی آئی

جب کوئی چیز جسم اندر چلی گئی تو بظاہر دیکھنے سے کچھ معلوم نہیں ہو سکتا

آپ نے اور بشری بی بی نے الزام آرمی چیف پر لگایا اگر کل ٹیسٹ کلیئر آیا تو کیا کہیں گے ۔ بانی پی ٹی آئی سے سوال

آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا

جو قوم اپنی ازادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔

میں اج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔

نون لیگ کا مزید جنازہ نکلے گا جب قوم پر مہنگائی کی جائے گی۔

رولنگ اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ان کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے۔

اس وقت امید صرف عدلیہ سے ہے چھ ججز جو کھڑے ہوئے انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔

تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔

ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آ سکتی ہے۔

جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا۔

اس وقت قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے۔

ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے۔

جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1776620741502669052
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

You said it as it is.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
“ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے۔

Just like Bajwa was running the show during your time in government.
Super king Bajwa....

Bajwa was ‘super king during my tenure’: IK

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
THE LONDON PLAN:
The London plan by the corrupt Nawaz was to offer the post of army chief to Asim Munir, in return, he wanted bastard Munir to eliminate PTI, and it is evident now what is happening to PTI and its supporters.
The London plot was devised by all the crooks since the corrupt Nawaz realized he couldn't win any election without the support of the generals.
After the February 8th elections, the whole corrupt system came out to block PTI from forming the 2/3 majority government.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
“O you who have believed, be persistently standing firm in justice, witnesses for Allah, even if it be against yourselves or parents and relatives. Whether one is rich or poor, Allah is more worthy of both.” [Quran, 4:135]
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What a horrible country Pakistan is. Nations value, honor, and encourage leaders like Imran Khan, who are selfless, loyal, truthful, non-corrupt, and self-respecting, and who always advocate dignity and integrity for their country; however, in Pakistan, we promote and value people who are corrupt and have no regard for Pakistan's interests.