لندن میں خواجہ آصف کے ساتھ بدتمیزی اور مبینہ دھمکی،حکومت نے نوٹس لے لیا

11khawajsjasisjkdjskbabr.png

لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر حکومت پاکستان نے سخت نوٹس لیا ہے۔ پاکستانی حکام نے لندن میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کو برٹش ٹرانسپورٹ پولیس سے رابطہ کر کے معاملے کی تفصیلات جاننے اور تحقیقات کروانے کی ہدایت دی ہے۔

ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ منگل کے روز ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم شخص نے وزیر دفاع کو نہ صرف گالیاں دیں بلکہ چاقو حملے کی دھمکی بھی دی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پاکستانی حکام نے اسے سنجیدگی سے لیا ہے اور ہائی کمیشن کو ضروری اقدامات اٹھانے کا کہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1856696901338329412
واضح رہے کہ خواجہ آصف ان دنوں لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔


https://twitter.com/x/status/1856776144139243917
https://twitter.com/x/status/1856927924173287815
 
Last edited by a moderator:

ocean5

Senator (1k+ posts)
Jo ukhaarna hai ukhaar lena.
Filhaal to Lund farq nahi parta...

https://twitter.com/x/status/1856779391457476897
bahut khub magar yay jo ganjay k chamchay banay hain inko ni pata ink sath kiya honay wala hay .ganjoun nay kiya jahal rakhay hain hifazat k liyay bahut jald in sub ko jutay aur bahut khaaass cheesain ink opper fit houn gee agal mundoun k liyay ashara hee kafee hay.in sub kee bund badook honay walee hay
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نوٹس بتی بنا کر لیا ہے یا کسی اور شکل میں اور حکومت نے لیا ہے تو کس نے لیا ہے اور کوئی ویز لین یا کوئی اور لبریکنٹ لگا کر لیا ہے یا پھر سوکھا ؟