لندن فلیٹ کی منی ٹریل اور رسیدات کا مکمل حساب کتاب
مجھے میرے ایک دوست سید سبط حسن شاہ نے دس لاکھ روپے کینیڈا سے بھجوائےمیں نے ان پیسوں سےشہرسےباہرآنےجانےکی غرض سے ایک عدد سیکنڈ ھینڈ مہران کار خرید لی اوراندرون شہر پھرنےکےلئےایک عدد چائینہ کی موٹرسائیکل خرید لی،اچانک میرے ایک دوست سید وجاہت حسین نقوی نے مجھے فون کرکےکہا کہ اسےپیسوں کی سخت ضرورت ھے۔۔۔۔
میں نےاپنی مہران جیسےتیسےفروخت کرکے22 کروڑ روپےنقدفوری اپنے دوست نقوی صاحب کو بھجواکر کہا کہ اب آپ میری یہ رقم میری بجائےنجمہ ملک صاحبہ کو ادا کردیجئےگا،اور یوں نقوی بھائی نے 75 کروڑ روپے وقت مقررہ پرنجمہ ملک کےحوالےکردیئے، اسی دوران جب ندیم عباس بھٹی صاحب کو معلوم ہوا تو انہوں نے نجمہ ملک سے کہا میں نے لندن میں فلیٹ خریدنا ھے مجھے پیسے چاہئیں، نجمہ ملک نے2ارب 57کروڑ روپےکی وہی رقم ندیم عباس بھٹی صاحب کو دے دی،
ندیم عباس بھٹی صاحب نے انہی پیسوں سے لندن میں 277 ارب روپےکا فلیٹ پارک لین کے علاقےمیں خرید لیا،اب فیصل آباد تحریک انصاف کے راجہ ریاض احمد صاحب باربارہم سے پوچھتے ہیں کہ یہ فلیٹ کے پیسے کہاں سے آئے؟کیا وہ اس قدر بیوقوف ہیں جنہیں پیسے کی اتنی شفاف منی ٹریل بھی سمجھ نہیں آتی؟
سب پیسوں کا باقاعدہ حساب کتاب موجود ھے __________حضور یہ ہیں وہ ذرائع اورجن سےلندن کا فلیٹ خریدا گیا
کیمرہ مین طلال چوھدری کے ساتھ دانیال عزیز اور مریم اورنگزیب پی ٹی وی نیوز پانامہ کیس سپریم کورٹ اسلام آباد

Last edited: