لندن بیٹھے نوازشریف کو اہم کیس میں ریلیف مل گیا

nawazhiahih.jpg

نواز شریف کو ایک اور ریلیف مل گیا، پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس نیب کو واپس

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایک اور ریلیف مل گیا،لاہورکی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔

عدالت نے نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر نواز شریف و دیگر کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھجوایا،پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا جب کہ عدالت میں نواز شریف کی جائداد نیلامی پر اعتراضات زیر سماعت تھے۔

احتساب عدالت میں یوسف عباس سمیت دیگر نے اعتراضات دائر کیے تھے۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد عرفان نے پیش ہوکر دلائل دیے کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے بعد یہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Haan G, gnajy ko adalat ne London mein bhaitay bari ker diya aur yaha zakhmi Khan ko sirf zamanat ke liye zabardasti bulaya jaa raha hai
Sahi kaha, awein to 130 pe nahi hain.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تک اس کو دوائی نہیں ملی؟؟؟؟

بیٹٰی پلاسٹک سرجری کروا کر بھی آ گئی
 

Back
Top