تو کیا جن کے جرائم اتنے بڑے تھے ریاست نے ان کو اتنے اہم عھدوں پر بیٹھا دیا .
کیا ہمارا قانون کسی بھی کیس میں ملزم کا کردار اور اس کا ماضی نہیں دیکھتا ؟
کیا ہمارا قانون اور عدلیہ صرف کمزوروں اور حکومت سے باہر بیٹھے لوگوں پر ہی لاگو ہوتا ہے ؟؟؟؟؟