لقد صدق الله رسوله الرؤيا بالحق

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

48:27
لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ ۖ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ ۖ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِنْ دُونِ ذَٰلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا
بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)

قرآن اور اس کے احکامات چودہ سو سال سے محفوظ ہیں. منکرین قرآن نے سو ڈیڑھ سو سال برس قبل جو کہانیاں گھڑی مسلمان ان سے اعلان برأت کرتے ہیں​
 
Bilkul Quran kay ahkamat 1400+ saal say mehfooz hain laykin lakeer kay faqeer logoon nay ankhain bundh karkay ghalat tarjamoon ko promote karkay Quran ka ghalat mafhoom logoo tak phunchaya hay.
Dr. sahab nay tu yahan tak kaha hay kay Allah nay Hazrat Ismael key jaga mendha bheja tha. Kiya tum iss key tasdeeq kar saktay ho?
 
Back
Top