لفظ پھٹیچر نے سوچنے پر مجبور کر دیا

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لفظ پھٹیچر نے سوچنے پر مجبور کر دیا....

پھٹیچر لفظ --- اصل میں نوروں کی چڑ ہے
بچپن میں نوروں کو اسی نام سے پکارا جاتا تھا
چھوٹا پھٹیچر اور بڑا پھٹیچر اور ابا جی مہا پھٹیچر
تھے --- یہ لفظ تب سے اس خاندان کی چڑ بن چکا ہے
(bigsmile)
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ن لیگ دراصل نظریاتی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ہر علاقےکے مستند مجرموں اور قانون شکنوں کاوہ جمگھٹا ہےجسےہماری اسٹیبلشمنٹ نےعرصہ درازسےگود لےرکھاہے
جنرل باجوہ کےدورہ قطر کےبعداگرپانامہ کیس کافیصلہ پھٹیچر اور ریلوکٹا قسم کا ہوا تو اس کامطلب یہ ہوگا ہماری فوج قوم کی قربانی دےکراپنا حرامی بچہ بچالےگئی