مبشر لقمان جو کہہ ایک لفافہ جرنلسٹ ہے وہ اب سندھی وڈیروں کی طرح اپنے محل نما گھر میں بیٹھ کر پنجاب پر باتیں بنا رہا ہے اور پنجاب حکومت پر بے بنیاد الزام تراشی کر رہا ہے - اسکو کیا پنجاب کی غریب عوام نظر نہیں آتی - آج ہی اسنے یہ والی ویڈیو بنائی ہے صرف کرپٹ سندھی وڈیروں کو خوش کرنے کے لیے
جب کہہ حقیقت یہ ہے کہ غریب لوگوں کا جینا محال ہو گیا ہے اور آپ سب غریب لوگوں کی چیخیں نیچے والی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے - خدارا اِس مبشر لقمان کا رونا دھونا بند کرواؤ یہ دو نمبر لفافہ ہے