لبڑل صاحب

smartguycool

MPA (400+ posts)
سوال
لبڑل صاحب کشمیر کے معاملے میں کیا موقوف ہے؟؟؟
جواب
دیکھیں جی یہ کشمیر کا اندرونی مسئلہ ہے.
سوال
اچھا قائد اعظم نے تو کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا؟
جواب
جی اچھا.. وہ آزاد کشمیر کو کہا ہو گا.
سوال
جی یہ بھی پاکستان نے جنگ لڑ کر آزاد کروایا ہے؟
جواب
تو اصولی طور پر پاکستان کو یہ کشمیر بھی انڈیا کو دے دینا چاہیے.
سوال
تو قائد اعظم کی بات کا کیا کریں؟
جواب
دیکھیں جی قائد اعظم کی بات قرآن و حدیث نہیں
سوال
جی اگر مسلمان کو آزادی دلانے کا حکم قرآن دے تو؟
جواب
دیکھیں جی قرآن کے حکم اس دور کے لیے تھے. اب ایسا ماحول نہیں.
سوال
نہ قرآن کی ماننی نہ قائد اعظم کی تو پھر اقوام متحدہ کی مان لو. وہ تو صحیح ادارہ ہے نا؟
جواب. ہاں اس دور میں اقوام متحدہ کے فیصلوں پہ بلا رنگ و نسل قوم و مذہب ہمیں اتفاق کر کہ ماننا چاہیے.
سوال
کیا آپ جانتے ہیں کہ اقوام متحدہ کیا موقف دے چکے.
جواب
نہیں جی مجھے اس بارے میں علم نہیں....
.. م.
تو میں بتاتا ہوں..
اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پہ پیش ہونے والی 9 قراردادوں میں 4 میں یہ بات مانی گئی کہ کشمیر ثقافتی معاشرتی اور مذہبی ہم آہنگی کی وجہ سے پاکستان کا حصہ ہونا چاہیے .5 میں یہ فیصلہ آیا کہ کشمیریوں کو ریفرنڈم کا حق دیا جائے.
جبکہ اس مسئلہ پر انڈیا کی کے موقف کا مسلسل؛ 9 دفعہ رد ہوا..
جواب
اچھا.. یہ تم مولویوں کی سازش ہے.. اپنے کام سے کام رکھو
..
 

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف اور اس کے جرنیلوں کے لئے چوریاں
Bangles_Ornaments.jpg
 

Insomniac

Politcal Worker (100+ posts)
کشمیر کے مسلے پر کوئی قدم اٹھانا کسی لبرل کا کام ہے یا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منافق مولوی فضل الرحمن کا؟
 
لبڑل سے یہ بحث تو جیت لی اب جا کر کشمیر بھی جیت لو۔ ایویں ای کھپ نہ پائی جایا کرو ہر وخت۔

لبڑل کے ڈائیلاگ تو ایسے اصلی لکھے ہیں جیسے کوئی اندر تک لبڑو لبڑی کر گیا ہو۔

آپس کی بات ہے، یہ جس لبڑل نے تمہیں لبیڑا ہے وہ کافی چول سا ہے، اگلی واری کوئی سیانڑا لبڑل ڈھونڈنا لبڑنے کیلئے۔
 
Last edited:
کشمیر کے مسلے پر کوئی قدم اٹھانا کسی لبرل کا کام ہے یا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین منافق مولوی فضل الرحمن کا؟

یہ مولوی وی اندر سے بہت لبڑا ہوا ہے بلکہ اب تو لبا لب لبڑ کر باہر تک چھلک آیا ہے
 

kashy28

MPA (400+ posts)
Liberal may have their own views on different issues but at the same time they are highly patriotic and nationalist and its wong to claim that they do not support the Kashmir cause.
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
بحث جیتی نہ جیتی وہ الگ بات ہے....کمال کی بات ہے....سب شور تو ایسے کر رہے ہیں جیسے دم پے پیر رکھ دیا ہو.....یہ صرف ڈایلوگ ہیں کوئی حقیقی کہانی نہیں جو پرسنل لے رہے ہو....اور اگر پرسنل لینا ہے تو لو......مجھے کیا.....
 

Back
Top