لبری آنٹیوں اور شرابی ملا کاشیطانی جوڑ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لبری آنٹیوں اور شرابی تکفیری ملا کا شیطانی گٹھ جوڑ

یہ بات ہمیں اچھی طرح ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ تکفیری جہنمی ملا اور حرام خور شرابی ملا (ڈیزل گروپ ، طاہر اشرفی، مفتی قوی، مفتی نعیم بنوری اور ہم نسل) ... اور لبرے لبرا ڈار این جی او نسل آنٹیاں دونوں ایک ہی مالک کے کھونٹے سے بندھے ہووے ہیں. دونوں میں ڈالر ایک ہی فلنگ سٹیشن سے پمپ کیے جاتے ہیں. انکا مشترکہ مقصد دین اسلام کو بدنام کرنا ہوتا ہے
mqdefault.jpg

سب سے پہلے لبری آنٹیاں دین کے کسی ایک حصے پر حملہ آور ہوتی ہیں، پھر حرام خور شرابی ملا گروپ آنٹیوں پر چڑھ دوڑتے ہیں. اول الذکر ماحول بناتے ہیں، موحر الذکر ماحول کو گرماتے ہیں پھر بکاؤ میڈیا کے تقریبا ہر چینل پر ایک دو چھٹی ہوئی لبری آنٹیاں بٹھائی جاتی ہیں اور انکے مقابل جاہل شرابی ملا لاے جاتے ہیں اور درمیاں میں ایک لبرا/لبری میزبان. یہ میچ فکس ہوتا. اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ کوئی عالم حق بحث میں شامل نہ ہو سکے

میزبان ڈرامہ شروع کراتے ہووے دونوں کے پٹے کھول دیتا ہے. لبریاں یہ ہٹ ہٹ کر اپنے ساتھی ملاؤں چڑھتی ہیں اور ملا فضول قسم کی گفتگو سے دین کا مقدمہ ہارتا ہے. میزبان اس ملاکھڑے میں لبریوں کے موقف کو درست قرار دیتا ہے. دین کا چہرہ مسخ ہو چکا ہوتا ہے نوجوان نسل اورمیرے جیسے ضعیف العقیدہ مسلمان دین کو منفی انداز میں لینا شروع ہو جاتے ہیں .ڈرامہ کے ہر کردار کا مقصد پورا اور معاوضہ کھرا ہو چکا ہوتا ہے. اور یہ گز بھر لمبی رالیں ٹپکاتی زبانیں لٹکاۓ اگلے حکم کے منتظر ہوتے ہیں.
 
Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

رانگ نمبر

لعنت بھیجتا ہوں طارق جمیل، طاہر القادری اور ان کے پیروکاروں سمیت تمام ملاؤں پر

ہن آرام اے؟؟؟؟؟؟؟؟

10986992_872460299512255_1096623441661784372_n.jpg

چولی کے پیچھے کیا ہے چولی کے پیچھے۔۔۔۔۔ اتنی گہری نظروں سے نہ دیکھو، افطاری کرو افطاری۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

وڑائچ صاحب، بڑی گل دَسی اے ۔۔ ایہہ توانوں ہن پتہ لگی اے؟؟

یہ بات تو کل کے بچے کو بھی پتہ ہو گی کہ جو اینکر ان "پیشہ ور " مولویوں کو بلاتا ہے، اس کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ اس ڈھول کے پیٹ والے نے دو منٹ میں فلیٹ ہو جانا ہے، اور آنٹی خوش ہو جائے

کبھی بلائیں نیوز والے مجھ جیسے گناہ گار، ادھورے دین والے بندے کو، ،این۔جی۔او والی آنٹی کی لینگوئج میں ہی اُس کی ایسی لال کر کے واپس بھیجیں کہ برف کی ڈلیاں رکھ کر ٹھنڈی کرتی پھرے گی۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ورایچ صاب لال ٹوپی والے باندر کولوں فارغ ہون تے گل بنے نا
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
mere khyal mn tumhare arr paar hu chuka hai yaniiiiii kisi madrese mn rahe hu gay molvi tariq ki tarah wahan bhi kafi arr paar hote hn abhi ju ghusa kr gay wese madreson mn tu ye aaam si baat hai nahi tu roz jang akhabar parha kro khud pata chal jay ga ....
ay bachi nay ghar aa k dassya?
 
Azizi

Banned
mere khyal mn tumhare arr paar hu chuka hai yaniiiiii kisi madrese mn rahe hu gay molvi tariq ki tarah wahan bhi kafi arr paar hote hn abhi ju ghusa kr gay wese madreson mn tu ye aaam si baat hai nahi tu roz jang akhabar parha kro khud pata chal jay ga ....
didi nay dussaya k kinnnay molvi san?
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ورایچ صاب لال ٹوپی والے باندر کولوں فارغ ہون تے گل بنے نا

ریڈ ہَیٹ سرکار نے ایک دو دن پہلے جنرل راحیل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پیشنگوئی فرمائی کہ جنرل صاحب یا تو چلے گے، یا پھر نہیں جائیں گے
یعنی کہ پیشنگوئی ہر دو صورت پوری ہو کر ہی رہے گی
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی قوی قندیل بلوچ کے ساتھ افطاری کریں گے، ایک اینکر کے سامنے پروگرام سیٹ ہوگیا ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ریڈ ہَیٹ سرکار نے ایک دو دن پہلے جنرل راحیل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پیشنگوئی فرمائی کہ جنرل صاحب یا تو چلے گے، یا پھر نہیں جائیں گے
یعنی کہ پیشنگوئی ہر دو صورت پوری ہو کر ہی رہے گی

:lol::lol:
 
Eif-16

Banned
Urdu me translate kro
وہ کافی مقدار میں تمہاری بے عزتی کر رہا ہے۔
تم اگر مسوس نہیں کر رہے تو یہ تمہاری فراخ دلی ہے
اس کی بات جس بھی زبان میں ٹرانسلیٹ کر لو نتیجہ تمہاری ڈھیر ساری بے عزتی کی شکل میں ہی برامد ہوگا۔ آگے تیری مرضی۔