لبرٹی چوک پے آئی بیٹی نے چوروں اور ڈاکووں کا بھُرکس نکال دیا

Nice2MU

President (40k+ posts)


جی اوئے ٹائگریس

اسکا اور مریم نانی کا مناظرہ ہو تو یہ ایک منٹ میں نانی کی تمبی اتار کر اسکے ہاتھ میں پکڑا دے گی

Very articulate and impressively eloquent!

اسلیے تو عمران ریاض خان نے کہا تھا کہ پہلی مرتبہ انکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس لڑکی پر میرا دل آ گیا ہے
میں تو پچھلے 1 ہفتے سے نہیں سویا ۔۔۔ اسکا پہلا انٹرویو کسی اور چینل پہ آیا تھا۔۔۔ نیوٹرلز کی زبردست چھترول کی تھی۔۔
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
اس لڑکی پر میرا دل آ گیا ہے
masti-ker-raya.gif
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہے پاکستان کی نئی نسل کی اصلی بیٹی بغیر کسی عرفان صدیقی اور ماسٹرنی شیریں رحمان کے سکرپٹ اور ٹریننگ کے سب چوروں کے لڑفے لاہ کے رکھ دئے ، شرم کا مقام ہے بلاول کھسری اور مریم ڈفر کے لئے
 

Back
Top