قوم کو ایک نیا سوشہ مل گیا اپنے کان کو چیک کئے بغیر ہی کتے کے پیچھے بھاگنے لگے ہیں
میں بات کر رہا ہوں حال ہی میں غائب شدہ افراد کے حوالے سے چھڑ جانے والی بحث کے حوالے سے
جو آہستہ آہستہ ایک لڑائی میں تبدیل ہونے جا رہی ہے
بھینسہ یا اس طرح کے مختلف توہین آمیز بکواسیات کا غائب شدہ افراد سے کوئی تعلق ہے بھی یا نہی
کیوں کے میرے حوالے سے اٹھاۓ گئے افراد کا اپس میں کوئی ربط یا تعلق دکھائی نہی دیتا
اگر کسی ایک کا تعلق ہے تو تو یقینن باقی سب کا تعلق مشکوک ہے
عوام کو اس گمراہی سے نکالنے کا ایک ہی طریقہ ہے کے کوئی تو سامنے اے اور بتاۓ کس کا جرم کیا ہے
عوام کی اکثریت خاموش ہو جاتے گی
موم بتیاں بجھ جائیں گی
اسلام اور اسلامی شعار کے خلاف بکواسیات کسی بھی مکتب فقر کو برداشت نہی
لیکن اس طرح سے اندھیرے میں تیر بلکل ایسے ہی ہیں جیسے کراچی میں گرفتار ٹارگٹ کلر جس پر امجد صابری سے لے کر ہمدرد کے سعید سمیت سب کا قتل ڈال دیا جاتا ہے
مجھے لگتا ہے کے معاشرے میں پیدا ہونے والا انتشار پہلی خرابی ہوتا ہے جس سے زیادہ نقصان کا آغاز ہوتا ہے اس سے بچنا ناگزیر ہے
تو اب بہت ہو چکا انھیں میڈیا کے سامنے پیش کریں جس طرح کے پہلے بھی کیا جا چکا ہے
اور ہر ایک پر اس کا جرم اور اس کا تعلق واضح کریں اور بےشک فوجی عدالتوں میں ہی لے جائیں
لیکن اس نفرت انگیز بحث کا فوری خاتمہ کریں جس سے عوام یا شائد میں بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں
الله آپ کو جزا خیر دے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C1yXKChW8AI1cbl.jpg
Last edited by a moderator: