لا علمی کا مغالطہ ۔۔

احمد

Senator (1k+ posts)
#panamapapers عطاالحق قاسمی کے فرزند کیا فرماتے ہیں ۔۔۔۔

..کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

:P


08_06.gif
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کالم کم اور درس قران زیادہ ہے. لگتا ہے پاناما لیک سے اس کا پیجامہ بھی خطرے میں ہے
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Wahz naseehat tau hamaray axbar valay aur Moulvi sabi kartay hein lekin zra waqt guzarnay k baad, aur xud ko nahein sirf doosroon ko.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مسلہ آف شور کمپنی نہیں ہے مسلہ یہ ہے کہ وہاں گنجوں نے پیسہ انوسٹ کیوں کیا ، جبکہ یہ پوری دنیا کے لوگوں کو پاکستان میں سرمایا کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوے نہیں تھکتے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مسلہ آف شور کمپنی نہیں ہے مسلہ یہ ہے کہ وہاں گنجوں نے پیسہ انوسٹ کیوں کیا ، جبکہ یہ پوری دنیا کے لوگوں کو پاکستان میں سرمایا کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوے نہیں تھکتے

بھائی وہاں پیسا انوسٹ کرنا اخلاقی طور پر تو غلط ہو سکتا ہے لیکن قانونی طور پر اس کی گنجائش ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ پیسا پاکستان سے باہر کیسے گیا۔
اورانکم ٹیکس گوشواروں کے مطابق نواز شریف کا تعلق توخاندان غریباں سے ہے۔
 

Abu Haya

Voter (50+ posts)
حیرت کی بات ہے کہ یاسر پیرزادہ کو قران وحدیث یاد آیا ۔ ابھی تو ابتدا عشق ہے ڈرتا ہے کیا ..
 

Back
Top