لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، 15 کلو ہیروئن کا ملزم ضمانت پر رہا

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Adleya or NAB ka ghath joorh saaf nazer aaraha hai , yeh case itna kamzoor banaty hain ky mujrim zamanat per rahaha ho rahy han .
khan sahab mazboot hal nikalain , kab tuk Adliya or NAB "choron ky saholat kaar " bewaqoof banaty rahain gey ?
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
This proves case had no merit. It was politically motivated and was no proof.

میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ھوں کہ ھمارے پاس رانا ثنا اللہ کے خلاف ویڈیو ثبوت ھیں۔ وقت آنے پر قوم کے سامنے لائیں گے۔ شہریار آفریدی۔۔

کدھر ہیں ثبوت ؟؟؟؟

=================================

راناثنااللہ پر جھوٹے مقدمے سے یہ ہوا کہ

اے این ایف جیسا باوقار ادارہ مشکوک ہوگیا، لوگ جان گئے کہ اس ادارے کو بھی سیاسی بلیک میلنگ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

شہریار آفریدی کے دعووں سے لوگ سمجھ گئے کہ اللہ رسول کی قسمیں کھانے والے بھی جھوٹے ہوسکتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ جیسا متنازعہ شخص بھی سیاسی ہیرو بن کر ابھرا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کا الزام دھل گیا کہ الزام میں صداقت ہوتی تو اس میں بھی رانا ثنااللہ کو ٹرائیل کیا جاتا۔

بحیثیت مجموعی، تحریک انصاف حکومت کے لئے
آج شرم سے ڈوب مرنے کا دن ہے۔

علی سجاد
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Adleya or NAB ka ghath joorh saaf nazer aaraha hai , yeh case itna kamzoor banaty hain ky mujrim zamanat per rahaha ho rahy han .
khan sahab mazboot hal nikalain , kab tuk Adliya or NAB "choron ky saholat kaar " bewaqoof banaty rahain gey ?
This case has nothing to do with NAB its a case of ANF. Yes we can blame every one and everything but fact is a weak or malafied case by government of Pakistan.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اداروں کی آپس کی ملی بھگت سے ن لیگیوں کے پٹوایوں اور پی پی پی کے جیالوں کے خلاف مقدمات بنائے جاتے اور بعد میں ضمانتوں پر رہا کرا کر پی ٹی آئی حکومت کو میڈیا پر بدنام کرنے کی کوششیں کی جا تی ہیں
لگتا ھے رانا ثناء اللہ کا کیس بھی مسلم لیگ ن اور ان کے حواریوں نے ،رانا ثناء اللہ اور ان کے گھر والوں کی ملی بھگت سے بنوایا تھا جس میں اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے افراد بھی شامل ہیں اس سیسیلین مافیاز نے رانا ثناء اللہ کی اجازت سے ان پر مقدمہ بنا کر
پی ٹی آئی کی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے میڈیا بھی اس میں برابر شامل ھے ایسی وجہ سے تمام میڈیا والے اور رانا ثناء اللہ ھر وقت ثبوت ثبوت مانگ رھے تھے ان کو معلوم تھا کہ یہ سارا ڈارامہ ھم کر رھے ھیں اس میں ثبوت کہاں ھے جس کی وجہ سے میڈیا والےاب رانا ثناء اللہ کے حق میں پھر بھوکنا شروع کر دیا ھے ہر ہفتے میڈیا کو کوئی نہ کوئی شوشا پی ٹی آئی گورنمنٹ کے خلاف اٹھانا پڑتا ھے
اور میڈیا عوام کو پی ٹی آئی کے خلاف اور عمران خان کے خلاف کھل کر میڈیا ٹرائل کر رھے ھیں اور عمران خان کی مقبولیت میں کمی لانے کی کوششیں کر رہے ہیں اور سیسیلین مافیاز کا میڈیا حکومت کو ناکام بنوانے کے عمل پر پورے زور و شور سے عمل جاری رکھے ہوئے ھے
آب اگر رانا ثناء اللہ پر مقدمہ جھوٹا ثابت ہو تا ھے تو اداروں میں موجود سیسیلین مافیاز پوری طرح سے ایکٹیو ھے جن کو عدالتوں کی پوری سپورٹ حاصل ھے جو جو افراد اس مقدمے کو جھوٹا بنانے میں ملوث پائے گئے ان تمام افراد کو برطرف کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I do not understand the logic of keeping someone behind bars for extended periods of time without indicting them, you can blame the judiciary if it was their job to gather evidence but why you guys abuse when the prosecution is weak ?
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اداروں کی آپس کی ملی بھگت سے ن لیگیوں کے پٹوایوں اور پی پی پی کے جیالوں کے خلاف مقدمات بنائے جاتے اور بعد میں ضمانتوں پر رہا کرا کر پی ٹی آئی حکومت کو میڈیا پر بدنام کرنے کی کوششیں کی جا تی ہیں
لگتا ھے رانا ثناء اللہ کا کیس بھی مسلم لیگ ن اور ان کے حواریوں نے ،رانا ثناء اللہ اور ان کے گھر والوں کی ملی بھگت سے بنوایا تھا جس میں اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے افراد بھی شامل ہیں اس سیسیلین مافیاز نے رانا ثناء اللہ کی اجازت سے ان پر مقدمہ بنا کر
پی ٹی آئی کی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی ھے میڈیا بھی اس میں برابر شامل ھے ایسی وجہ سے تمام میڈیا والے اور رانا ثناء اللہ ھر وقت ثبوت ثبوت مانگ رھے تھے ان کو معلوم تھا کہ یہ سارا ڈارامہ ھم کر رھے ھیں اس میں ثبوت کہاں ھے جس کی وجہ سے میڈیا والےاب رانا ثناء اللہ کے حق میں پھر بھوکنا شروع کر دیا ھے ہر ہفتے میڈیا کو کوئی نہ کوئی شوشا پی ٹی آئی گورنمنٹ کے خلاف اٹھانا پڑتا ھے
اور میڈیا عوام کو پی ٹی آئی کے خلاف اور عمران خان کے خلاف کھل کر میڈیا ٹرائل کر رھے ھیں اور عمران خان کی مقبولیت میں کمی لانے کی کوششیں کر رہے ہیں اور سیسیلین مافیاز کا میڈیا حکومت کو ناکام بنوانے کے عمل پر پورے زور و شور سے عمل جاری رکھے ہوئے ھے
آب اگر رانا ثناء اللہ پر مقدمہ جھوٹا ثابت ہو تا ھے تو اداروں میں موجود سیسیلین مافیاز پوری طرح سے ایکٹیو ھے جن کو عدالتوں کی پوری سپورٹ حاصل ھے جو جو افراد اس مقدمے کو جھوٹا بنانے میں ملوث پائے گئے ان تمام افراد کو برطرف کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے

Ok but why was Afridi doing kalmay ke qasamain??

Going by your logic, pti will never be held accountable for anything as it will always be some black sheep in institutes working against pti as per your logic ? Then why even bother to run the govt ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ بھی نیفے پوڈری کی طرح کسی مغربی ملک سے بیان دے گا --- پاکستان زندہ باد
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Ok but why was Afridi doing kalmay ke qasamain??

Going by your logic, pti will never be held accountable for anything as it will always be some black sheep in institutes working against pti as per your logic ? Then why even bother to run the govt ?
Afridi will answer for all those questions?. We all waiting for his answers, but sisilian Mafias very strong ties in all departments,they can do anything what God father's wanted from them,
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Afridi will answer for all those questions?. We all waiting for his answers, but sisilian Mafias very strong ties in all departments,they can do anything what God father's wanted from them,

Well if you are so weak and can’t do anything about these Mafias then please step aside, let someone else do the job,
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Well if you are so weak and can’t do anything about these Mafias then please step aside, let someone else do the job,
Just see the history of Lahore high CT and Islamabad high CT , how many times certified prisoners got bail , and what you aspects from sisilian Mafias God father's control judiciary. It's take time to find out reality of the sisilian Mafias and there culprits.
 

aqeel_786

MPA (400+ posts)
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ھوں کہ ھمارے پاس رانا ثنا اللہ کے خلاف ویڈیو ثبوت ھیں۔ وقت آنے پر قوم کے سامنے لائیں گے۔ شہریار آفریدی۔۔

کدھر ہیں ثبوت ؟؟؟؟

=================================

راناثنااللہ پر جھوٹے مقدمے سے یہ ہوا کہ

اے این ایف جیسا باوقار ادارہ مشکوک ہوگیا، لوگ جان گئے کہ اس ادارے کو بھی سیاسی بلیک میلنگ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

شہریار آفریدی کے دعووں سے لوگ سمجھ گئے کہ اللہ رسول کی قسمیں کھانے والے بھی جھوٹے ہوسکتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ جیسا متنازعہ شخص بھی سیاسی ہیرو بن کر ابھرا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کا الزام دھل گیا کہ الزام میں صداقت ہوتی تو اس میں بھی رانا ثنااللہ کو ٹرائیل کیا جاتا۔

بحیثیت مجموعی، تحریک انصاف حکومت کے لئے
آج شرم سے ڈوب مرنے کا دن ہے۔

علی سجاد
how is ali sajjad...