Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی اظہر مشوانی کی بھائیوں کی بازہابی کے لیے درخواست کی سماعت،،جسٹس شہباز رضوی نے کیس کی سماعت کی
عدالت نے درخواست پر سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔ عدالت نے دونوں بھائیوں کا آج پیش کرنے کا حکم دیا ہوا تھا لیکن عدالت میں دونوں مغوی افراد کو پیش نہ کیا گیا
عدالت میں ڈی ائی جی سیکورٹی اور سی ٹی ڈی افسران نے مغویوں کے بارے لاعلمی ظاہر کیا
پولیس لکھ کر دے کہ وہ ناکام ہو گئی ہے۔ عدالت
عدالت نے دونوں بھائیوں کا آج پیش کرنے کا حکم دیا ہوا تھا،،عدالتی حکم کے باوجود دونوں مغوی افراد کو پیش نہ کیا گیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1798744953335537838

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9x4G5fR.jpeg
Last edited by a moderator: