پہلے تو سارے لوگ متفق تھے کے کراچی کے لوگوں کو لوٹو- اب تو پگ نو لگ گئی آگ
برائی ہمیشہ بری ہوتی ہے
کاش کراچی میں لٹیروں ڈاکوؤں کی حوصلہ افزائی کے بجائے کراچی کے لوگوں کو تحفظ پہنچایا جاتا-
آگ کا کھیل خطرناک ہوتا ہے
یہ کھیل کھیلا گیا ہے/
آج پاکستان کا کوئی خِطّہ محفوظ نہیں
یہ ڈاکو اپنے علاقے میں لوٹ مار کر رہے ہیں