یہ تجزیہ بڑی حد تک حقیقت پسندانہ ہے- تاہم حلقہ ١٢٦ کے بارے میں میری رائے میں سخت مقابلہ ہو گا- اس حلقے میں اب سمنا باد بھی شامل ہے جہاں سے تحریک انصاف ووٹ نکل سکتی ہے- شعیب اور بجاش نیازی کی شمولیت سے بھی تحریک انصاف کو بہت فائدہ ہو گا- میرے خیال میں اس وقت تحریک انصاف آگے ہے- تحریک انصاف کا اصل مسلہ پولنگ کے دن کی کارکردگی ہے- یہ کارکردگی اچھی ہوئی تو چھے سیٹیں ورنہ وہی ٢٠١٣ والا حال
ConcernedPaki
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2014/11/5469c963a9151.jpg