Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797484789840347557
ذرائع کے مطابق فیصل ٹاؤن ڈی بلاک میں واقع بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائی جانے لگیں، پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر درج کرلیا۔
ویڈیو بنا کر خواتین کو ہراساں کرنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، جوہر ٹاؤن کے بعد فیصل ٹاؤن میں بھی ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں بیوٹی پارلر کی مالکن عروسہ، ملازمین کنزہ، ثنا اور مبشرہ نامزد کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی لاہورجوہر ٹاؤن میں نجی گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے پکڑے گئے تھے، ہاسٹل مالک اور اہلیہ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
https://twitter.com/x/status/1797499704676171835

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2aW7sV5.jpeg