لاہور ڈوب گیا , میئرلاہور نے بارش کو قصوروار قرار دیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور ڈوب گیا میئرلاہورنے بارش کو قصوروار قرار دیا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام آباد کا جاہل میئر تو ایک باورچی ہے اور ...می نواز شریف فراڈیے کا ذاتی شیف تو کیا لاہور کا میئر بھی داتا صاحب کے مزار پر کوئی دیگیں پکانے والا ؟ آخر لاہور کا میئر ہے کون ؟ کیونکہ جاہل اور حرام خور نواز شریف بٹ کے نزدیک ہر چیز کا کریٹیریا کھابا ہی ہے اسی واسطے دیہی بھلے والے کو صدر بنایا
 
با شعور

Senator (1k+ posts)

Isi se to problem start hui, irrelevant aur ineligible log bare ohdon per faiz hain...
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
How openly they are losing that Lahore has not witnessed this much rain since 10 or 20 years..

Internet shows even in 2014 Lahore witnessed 300plus no rain within 24 hours...

All modern cities of world were congested and drainage system was developed later..
 
Back
Top