لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1783815820491051300
https://twitter.com/x/status/1783792966034669779
پاکستان تحریک انصاف نے نماز جمعہ کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جب کہ لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔**

پولیس نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پرچھاپے مارے اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

پی پی151 سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ملک حماد اعوان کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا۔

پی پی 149 کے ٹکٹ ہولڈرحافظ ذیشان کے انتخابی دفتر میں بھی پولیس پہنچ گئی۔

شاہدرہ میں ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی کے گھر پر ببھی پولیس نے چھاپہ مارا۔

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت ضمنی الیکشن پر احتجاج سے روک رہی ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator: