https://twitter.com/x/status/1014142684116799488
https://twitter.com/x/status/1014233084621975552
https://twitter.com/x/status/1014080373943398401
https://twitter.com/x/status/1014359038648356865
https://twitter.com/x/status/1014115417982406656
https://twitter.com/x/status/1014131279229603840

کیا نون لیگ کی تیس سالہ حکومت پنجاب میں فرانس امریکا اور برطانیہ جیسا نظام تعلیم دے سکی ہے؟
نہیں
کیا اس تیس سالہ دور حکومت میں عوام کو مغربی ممالک جیسا نظام صحت دے سکے ہیں؟
نہیں
کیا عام آدمی کو انصاف ملتا ہے؟
نہیں
کیا عوام کو صاف پینے کا پانی مل رہا ہے؟
نہیں
کیا آپ جرائم کی شرح کم کر سکے ہیں؟
بالکل نہیں
کیا شہر اور صوبے میں صفائی کا انتظام بہتر ہوا ہے؟
نہیں
کیا عوام کو روزگار مل رہا ہے؟ کیا لوگ اب بیرون ملک روزگار کمانے جانا بند ہو گئے ہیں؟ لانچوں میں ایجنٹوں کے ذریعے موت کا سفر کرنا بند ہو گئے ہیں؟
نہیں
کیا آپ ملک کو قرضوں سے نجات دلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں؟
قطعا نہیں
.
.
.
.
.
مگر جناب یہ دیکھیں نا کہ جب بارش ہوتی ہے تو ہمارا شہر بھی ویسے ہی ڈوبتا ہے ہے جیسے امریکا برطانیہ اور فرانس ڈوبتے ہیں
امریکا برطانیہ اور فرانس میں اگر شہر ڈوبتے ہیں تو وہاں باقی بنیادی سہولیات شہریوں کو میسر ہوتی ہیں. لوگوں کو سال کے ٣٦٥ دن صحت تعلیم انصاف روزگار جیسی بنیادی سہولیات بہترین معیار کے ساتھ ملتی ہیں
جبکہ یہاں نون لیگ کی ٣٠ سالہ حکومت ان شعبوں میں تو کچھ دے نہ سکی بلکہ صرف اور صرف سڑکوں پہ پیسا لگاتی رہی اور اب بارشوں نے ان سڑکوں کو بھی نہروں میں تبدیل کر دیا ہے
اگر آپ اپنی نالائقی کو مغربی ممالک کی صورتحال سے جسٹیفائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو باقی شعبوں میں بھی موازنہ کریں
ایسا نہیں ہے کہ لاہور والے بارش سے پہلے بلکل پیرس کی طرح رہ رہے تھے اور بارش کے بعد بھی لاہور پیرس کے برابر ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DhUefT2W4AEyQ3x.jpg
Last edited: