لاہور میں اسموگ کی شدت برقرار،بیماریاں پھیلنے لگیں،مریضوں کی لائنیں لگ گئیں

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور میں اسموگ کی شدت برقرار، بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور میں اسموگ کی شدت برقرار ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔

شہر کے صرف گلاب دیوی اسپتال میں ناک، کان، گلے، آنکھ اور سینے کے مریضوں میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور گزشتہ کئی دنوں سے اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔ اس وجہ سے ناک، کان، گلے، آنکھوں اور چیسٹ کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

اگر صرف گلاب دیوی اسپتال کی بات کریں تو یہاں مریضوں کی لائنیں لگ گئی ہیں۔

ایم ایس گلاب دیوی اسپتال ڈاکٹر حامد حسن کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں اسموگ سے 14 ہزار مریض اسپتال آئے رواں سال یہ تعداد تیس ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا کہنا ہے کہ اسموگ کے دوران بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ لاپرواہی مت کریں اور ماسک ضرور پہننا چاہیے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک شہر کی فضا صاف نہیں ہوتی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا خدشہ ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ بیماری سے یاد آیا پاکستان کی سب سے بڑی بیماری گشتئ فراری رام گلی امرتسر کے چکلے والے چور فراڈن منی لانڈر سوئٹزرلینڈ سے واپس آئی یا نہیں ؟ کیونکہ اسی فورم پر کوئی ممبر کہہ رہا تھا کہ وہ اپنے لوٹ مار کی کمائی سوئزر لینڈ کے سوئز بینک اکاؤنٹ میں دیپازٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہینڈلرز کے حصے کی حرام کی کمائی بھی وہیں ادا کرے گی تاکہ انکو جزیرے خریدنے میں دوبارہ منی لانڈرنگ نا کرنی پڑے اور اس گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والی کی منی لانڈرنگ سے دونوں حرام خور پارٹیاں فائدہ اٹھالیں
 
Azpir

Senator (1k+ posts)

لاہور میں اسموگ کی شدت برقرار، بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور میں اسموگ کی شدت برقرار ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔

شہر کے صرف گلاب دیوی اسپتال میں ناک، کان، گلے، آنکھ اور سینے کے مریضوں میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور گزشتہ کئی دنوں سے اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔ اس وجہ سے ناک، کان، گلے، آنکھوں اور چیسٹ کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

اگر صرف گلاب دیوی اسپتال کی بات کریں تو یہاں مریضوں کی لائنیں لگ گئی ہیں۔

ایم ایس گلاب دیوی اسپتال ڈاکٹر حامد حسن کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں اسموگ سے 14 ہزار مریض اسپتال آئے رواں سال یہ تعداد تیس ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا کہنا ہے کہ اسموگ کے دوران بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ لاپرواہی مت کریں اور ماسک ضرور پہننا چاہیے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک شہر کی فضا صاف نہیں ہوتی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا خدشہ ہے۔

Source
Or yeh Qatarandi Switzerland ghom rahi ha. BC M_Shameer or TemptationQ ki 2# Ami.