Fahad Khan 2
Banned
[TABLE="width: 600, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 3"]لاہور ٹيسٹ کرکٹرکامران اکمل کے گھر سے چور لاکھوں روپے ماليت کے طلائي زيورات چراکرلے گئے.ٹيسٹ کرکٹ کامران اکمل کے مطابق انہوں نے اپني فيملي کے ہمراہ عمرے پر جاناتھا جس کي وجہ سے گھر ميں کام زيادہ ہوگياتھا.انہوں نے کہاکہ ہمارے گھرکي مستقل ملازمہ بھي چھٹي پر تھي.اپني ملازمہ کے کہنے پر ہي گذشتہ روز نئي خواتين ملازمائيں رکھي تھيں اوروہ گھنٹے ڈيڑھ گھنٹے بعد ہي چلي گئيں.ان کے جانے کے بعد جب ميري بيوي نے سامان چيک کياتوزيورات غائب تھے. ٹيسٹ کرکٹر کاکہناتھاکہ عارضي طورپر رکھي گئيں ملازمائيں ان کے گھر سے چاليس تولے زيورات چراکرلے گئي ہيں.کامران اکمل نے بتاياکہ چوري کامقدمہ تھانہ ڈيفنس ميں درج کرادياگياہے.
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]