SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
پاکستانی جمہوروں کی بے بسی اور مجبوری دیکھئے کہ ہمارے ملک کےمشیر خارجہ کو امرتسر میں اتنا طویل انتظارکراکے بنئے نے اپنی کمظرفی کی انتہا کردی جب کہ بقول انکے ہم "موسٹ فیورٹ نیشن "ہیں۔یعنی انکے قول اور فعل کا تزاد ہمیں اسبات کا اعادہ کراتا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں میں سب سے بڑا "ریڈ لائٹ ایریا" بھارت میں ہونا مدلل ہونے کے ساتھ جینون (اصلی) ہےکیونکہ دلالوں میں غیرت کی کمی انکے اس خون کی تاثیر ہوتی ہے۔
گو ہمارے والے بھی بے غیرتی میں کم نہیں انہیں اس ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کو ٹھکرا کر آجانا چاہئے تھا،مگر آ نہیں سکتے تھے کیونکہ آقا لوہار شریف کے کان کھینچتا اور دونوں کی بے عزتی اور خراب ہوتی۔ انڈیا کی مثال اس اونٹ کی سی ہے جو عمر کے حساب سے 5 ہزار سال کا ہوگیا مگر !۔ودے کو موتنا نہ آیا۔کہتے ہیں صرف بڑا ہونا خائف کرنے کے لئے کافی نہیں ہوتا بلکہ پاکستان چھوٹا ہونے کے باوجود اپنے حربی ہتھیاروں اور تربوزوں میزائیلوں کی وجہ سے بنئیوں کے اعصاب پر سوار ہے۔
آخر میں یہی التجا ہے کہ ہندؤں کی طرح کمظرفی کا مظاہرہ نہ کریں بلکہ اپنے طاقتور اور بردبار ہونے ثبوت ہمیں دینا چاہئے،ہندو اپنی سوا ارب کی آبادی کو کم کرانے کی کوشش میں لگے ہیں تاکہ مظلوم بن کر اقوام عالم کی ہمدریاں سمیٹ سکے۔ ہوشیار نامکمل جنگ انڈیا کی طرح تو کی جاسکتی ہے مکمل نہیں جو بہ ہرصورت انڈیا کے لئے سود مند ہوگی۔
Last edited by a moderator: