لاہور سے دہشت گرد گرفتار

dildar

MPA (400+ posts)
7-24-2015_56363_1.gif

http://jang.com.pk/jang/jul2015-daily/24-07-2015/u56363.htm
 
dildar

MPA (400+ posts)
مجھے تو اسکی مضحکہ خیز شکل پر لعنت بھیجنے کو جی چاہ رہا ہے، سکھوں سے بھی دو ہاتھ آگے ٹھوڑی کے بال (اسے داڑھی کہنا بے ادبی ہوگی) ماتھے پر جان جوکھوں سے ڈالا گیا کالا نشان ، غالبا اسی نشان کو پہچان کر شیطان اسے دوزخ میں اپنے مقربین کے ہمراہ رہائش دے گا، اسکی شلوار بھی یقینا اونچی ہوگی جسکے نیچے سے جھانکتے ہوے اس کے کالے کالے گھٹنے اور آنکھوں میں کسی آوارہ گدھے کی سی وحشت

موصوف سرنگ کھود رہے تھے,
:lol: تاکہ اپنے گروپ سمیت دہشت گردی کی کوی بہت بڑی کا روائی کر سکیں، پر لگتا ہے کہ اس سے تنگ آئ ہوئی اسکی بیوی نے پولیس کو خود ہی اطلا ع دے کر حب الوطنی کا ثبوت دیا انکے گروپ کے باقی ماندہ افراد بھی جلد پکڑے جائیں گے کیونکہ موصوف چھتر کی ہر ضرب پر چیخ چیخ کر ناموں کی پوری لسٹ بتا رہے ہیں
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Wah reh reporting of our media and our police daal do jis per jo marzi especially with persons having beard. Everybody knows how much easy is to track you while on internet yet trained terrorist was using it I wont buy this story as true.
 
main26.gif
 
اس بے عقل خاندانی خچر کو کوی بتاتا کہ انھی دیا اپنا حلیہ تو دیکھ، جس علاقے میں تو رہائش پذیر ہونے جارہا ہے وہاں کے لوگوں میں تو انسان کا بچہ ہی نہیں لگتا تو انمیں رہے گا کیسے اور پولیس سے بچے گا کیسے ؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اس بے عقل خاندانی خچر کو کوی بتاتا کہ انھی دیا اپنا حلیہ تو دیکھ، جس علاقے میں تو رہائش پذیر ہونے جارہا ہے وہاں کے لوگوں میں تو انسان کا بچہ ہی نہیں لگتا تو انمیں رہے گا کیسے اور پولیس سے بچے گا کیسے ؟

۔ اچھا، تو اب آپ طالبانوں کو نیے آئیڈیاز دیں :)۔

لگتا ہے اس نے' داستان ملا غلیظ برقعے والی سرکار' نہیں پڑھی وگرنہ اتنی جلدی نہ پکڑا جاتا
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
ابھی مبینہ دھشت گرد لکھا ہے، الزام ثابت تو ہولینے دو، پھر گالم گلوچ کرنا۔
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Do you still believe he is terrorist. On one hand we claim they are getting training from Indian RAW or From where ever and they are so naive not even guiding them how to guise yourself with locals, all this is eyewash.

اس بے عقل خاندانی خچر کو کوی بتاتا کہ انھی دیا اپنا حلیہ تو دیکھ، جس علاقے میں تو رہائش پذیر ہونے جارہا ہے وہاں کے لوگوں میں تو انسان کا بچہ ہی نہیں لگتا تو انمیں رہے گا کیسے اور پولیس سے بچے گا کیسے ؟
 
dildar

MPA (400+ posts)
Do you still believe he is terrorist. On one hand we claim they are getting training from Indian RAW or From where ever and they are so naive not even guiding them how to guise yourself with locals, all this is eyewash.
ایک کروڑ کی آبادی والے شہر میں ایک یہی کیوں گرفتار ہوا ہے آپ کو عادت ہے حقائق سے چشم پوشی کی یا اندر سے انکے ہمدرد ہو ، جو بھی ہو یاد رکھنا کہ دہشت گردی پر کنٹرول انہی گرفتاریوں اور واردات سے پہلے ان تک پنہچنے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ، ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو قتل سے بچانے کیلئے سخت ایکشن ضروری ہے پولیس انکو پہچانتی ہے اگر یہ معصوم ہوا تو چھوٹ جاۓ گا مگر شواہد تو اسکے خلاف جارہے ہیں اسکا ساتھی بھی پکڑا گیا ہے ، پھر سرنگ کھودنے کی وجہ تسمیہ بھی اسکو بتانی ہوگی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سرنگ کھودنے کی خواہ مخواہ زحمت کی گٹر کے پائپ سے ہوتا ہوا کلب کی ٹائلٹ سے باہر آجاتا
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Yar u may be right but I know the working of our agencies especially police any thing is expected from them, regarding confessions and evidences no problem matter of 30min torture everyone confesses yes but not trained persons. Story of tunnel is not fitting, only trained person can do this and if he is trained then in the first step he must have changed his get up,

ایک کروڑ کی آبادی والے شہر میں ایک یہی کیوں گرفتار ہوا ہے آپ کو عادت ہے حقائق سے چشم پوشی کی یا اندر سے انکے ہمدرد ہو ، جو بھی ہو یاد رکھنا کہ دہشت گردی پر کنٹرول انہی گرفتاریوں اور واردات سے پہلے ان تک پنہچنے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ، ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو قتل سے بچانے کیلئے سخت ایکشن ضروری ہے پولیس انکو پہچانتی ہے اگر یہ معصوم ہوا تو چھوٹ جاۓ گا مگر شواہد تو اسکے خلاف جارہے ہیں اسکا ساتھی بھی پکڑا گیا ہے ، پھر سرنگ کھودنے کی وجہ تسمیہ بھی اسکو بتانی ہوگی
 
khan_sultan

Banned
مجھے تو اسکی مضحکہ خیز شکل پر لعنت بھیجنے کو جی چاہ رہا ہے، سکھوں سے بھی دو ہاتھ آگے ٹھوڑی کے بال (اسے داڑھی کہنا بے ادبی ہوگی) ماتھے پر جان جوکھوں سے ڈالا گیا کالا نشان ، غالبا اسی نشان کو پہچان کر شیطان اسے دوزخ میں اپنے مقربین کے ہمراہ رہائش دے گا، اسکی شلوار بھی یقینا اونچی ہوگی جسکے نیچے سے جھانکتے ہوے اس کے کالے کالے گھٹنے اور آنکھوں میں کسی آوارہ گدھے کی سی وحشت

موصوف سرنگ کھود رہے تھے,
:lol: تاکہ اپنے گروپ سمیت دہشت گردی کی کوی بہت بڑی کا روائی کر سکیں، پر لگتا ہے کہ اس سے تنگ آئ ہوئی اسکی بیوی نے پولیس کو خود ہی اطلا ع دے کر حب الوطنی کا ثبوت دیا انکے گروپ کے باقی ماندہ افراد بھی جلد پکڑے جائیں گے کیونکہ موصوف چھتر کی ہر ضرب پر چیخ چیخ کر ناموں کی پوری لسٹ بتا رہے ہیں

Dildar bhai yaqenan yeh deo gandi ya najdi ho gaa aur is ka uthna bethna bhi shaid punjab university iey hostel main bhi hoo?