چلو مبارک ہو یار
انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے
واقعی آپ نے وکٹ گرا دی ہے
تحریک انصاف جب ن لیگی ایم این ایز/ایم پی ایز کی اتنی وکٹیں گرائیں ہیں بلکہ نونیوں کا جنوبی پنجاب کا اسٹیڈیم اٹھا کر لے گئی ہے تو پھر آپ کا اتنا حق تو بنتا ہے کہ ایک نامعلوم شکل کو میڈیا پر کھڑا کر کے ''تحریک انصاف کی سینئر قیادت'' مخاطب کر کے وکٹ گرا دو
مبارک ہو