لاہورہائیکورٹ:صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پرسماعت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کیلئے دائر اعتراضی درخواست سماعت

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہداہت کردی

درخواست ضم جاوید نے خود کیوں دائر نہیں کی، جسٹس شہباز رضوی

ہمیں صنم جاوید تک رسائی نہیں دی جا رہی، وکیل

عدالت نے سرکاری وکیل کو اس پوائنٹ پر ہدایات لیکر کل پیش ہونے کی ہدایت کردی

جسٹس سید شہباز رضوی نے صنم جاوید کے والد جاوید خان کی درخواست پر سماعت کی

صنم جاوید کسی مقدمہ میں نامزد نہیں، نامعلوم کی بنیاد پر گرفتاری ڈال دی جاتی ہے، موقف

صنم جاوید کیخلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
https://twitter.com/x/status/1805118916198617251
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

یا اللہ ہم گنہگاروں کی سن لے اور عمران، بشریٰ بیگم اور پی ٹی آئی کی تمام مظلوم خواتین اور مرد حضرات کی جلد رہائی ممکن کر دے
اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین، ثمہ آمین
 

Back
Top