لاہور، رائیونڈ کے علاقے میں 17 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیاتی

rpp-lahore-police-fl.jpg


لاہور میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور ان واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ پولیس روایتی بےحسی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور کے دو علاقوں میں درندہ صفت ملزمان نے خواتین کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم پولیس ابھی تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کرپائی۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے سٹی رائیونڈ میں 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی اور ملزمان نے اس کی ویڈیو بھی بنائی۔

رائیونڈ کی رہائشی لڑکی اپنے چھوٹے بہن بھائی کے ساتھ کسی کام سے جارہی تھی کہ راستے سے بدنام زمانہ بلوڈان گروپ کے کارندے لڑکی کو اسلحہ کے زور پر گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے۔

سفاک ملزمان نے مغوی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، تھانہ سٹی رائیونڈ میں متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

دوسرے واقعے میں کوٹ لکھپت میں بہنوئی نے شادی شدہ سالی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فخرالدین نے بیوی کی بہن کو گھر میں اکیلا پاکر زیادتی کا نشانہ بنایا،تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو علاقہ ہی سارا پٹواریوں کا ہے . باہر سے آ کر تو کوئی یہ جرم کرنے سے رہا

لعنتی پٹواریوں کو اپنی باجی کے ٹوٹا پروڈکشن ہاؤس سے اسکے ولایت جانے کے بعد ٹوٹے ملنا بند ہوئے ہیں تو اب اس کام پر شروع ہو گئے ہیں

May the poor girl get speedy justice from the unjust courts of this country.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عجب
پہیلی ہے کہ ایک کازب لعنتی مرتد اور کافر نے
پیغمبر رسول ُاور نبی ہونے کا جھوٹا دعوئی کیا
اور وہ کازب مرتد اور کافر کازب اپنے آپ کو مسیح موعود بھی بھونکتا تھا
مگر دراصل تھا شیطان مردود کازب اور
لعنتی
مسیح مردود
یا شیطان مردود
اور اللہ کی شان اس کازب مرتد اور کافر کی موت ٹائلٹ میں گر کر حالت
ناپاکی میں ہوئی
اور جب وہ مرا ہوا تو اس کازب مردود کا مونہہ اس کے اپنے گوں کے ساتھ لت پت تھا
استغفراللّٰہ اللہ کیا کوئی سچا نبی پیغمبر رسول مسیح موعود ایسے ناپاک ہوسکتے ہیں
جو حالت ناپاکی میں اپنے ہی گوں میں لت پت ہوکر اپنے چہرے
اور مونہ پر اپنا گوں لبیڑ کر مرا ہو
استغفراللّٰہ
یہ کازب مردود مرزا ایسے ہی مرا تھا
اس مردود کازب
شیطان مردود کے کچھ حرامی مرتد کافر چیلوں کی سازش اب
انکے پچھواڑوں میں
ڈال کر
ناکام بنانے
اور اسلام اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے
سارے مسلمانوں کو اس مرتد اور کافر گروہ کے سازشی حرام زادوں کو اسکے کازب خنزیر مرتد کافر مسیح مردود یا شیطان مردود کے پاس جہنم میں پہنچانا ہوگا