hmkhan
Senator (1k+ posts)
لاگا چنری میں داغ
اب تو عمران خان بھی اس حقیقت کا اظہار چاہے نہ کریں لیکن وہ یہ یقینی طور پر جان چکے
ہیں کہ جس امید اور آشیرباد کے سہارے وہ عازم اسلام آباد ہوئے تھے وہ فلم باکس آفس پر
بری طرح فلاپ ہو چکی ہے پہلے تین شو قدرے غنیمت تھے لیکن ہال پھر بھی پورا نہ بھرا
جا سکا اور اب تو یہ حال ہے خالی،خالی کرسیاں ہیں خالی ،خالی تمبو ہیں اورصبح ہوتے ہی
حالت یہ ہوتی ہے کہ
یہ اڑی،اڑی سی رنگت یہ کھلے،کھلے سےگیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
اب عمران خان کو جائزہ لینا ہو گا کہ کروڑوں روپے کی لاگت اور اسقدر پبلسٹی کے باوجود بھی آخر فلم اس بری طرح سے کیوں پٹ گئی کیا اس کی وجہ کہانی،مکالمے،منظرنامہ،عکس
بندی موسیقی اوریاپھرکمزو اداکاری وہدایت کاری ہے نقادوں کا خیال ہے کہ فلم کا ہدایت کار
ہی اس فلمی ناکامی کا ذمہ دار ہے لیکن پھر بھی عمران خان اس امر پر اطمنان کا اظہار کرتے
ہوئے پائےجاتے ہیں کہ کم ازکم فلم کی موسیقی اورنغمے جاندار تھے
آج کل عمران خان واپسی کا قصد کرکے کبھی اپنا بستر لپیٹتے ہیں اور پھر یہ سوچ کر کھول دیتے ہیں
لاگا چنری میں داغ چھپاؤں کیسے
چنری میں داغ چھپاؤں کیسے
گھر جاؤں کیسے
ہو گئی میلی موری چنریا
کورے بدن کی کی کوری چنریا
جا کےبابل سے نجریں ملاؤں کیسے
گھرجاؤں کیسے
لاگا چنری میں داغ چھپاؤں کیسے
بھول گئی سب وچن ودا کے
کھو گئی میں سسرال میں آ کے
جا کے بابل سے نجریں ملاؤں کیسے
گھرجاؤں کیسے
لاگا چنری میں داغ جھپاؤں کیسے
کوری چنریا آتما موری میل ہے مایا جال
وہ دنیا مورے بابل کا گھر یہ دنیا سسرال