لاک ڈائون، امیروں کا مشغلہ

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
لاک ڈاون کا سب سے زیادہ شور وہ مچا رہے ہیں جن لوگوں کے پیٹ بھرے ہوئے ہیں، بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ سازو سامان سے گھر بھرے ہوئے ہیں، ، اور اگر اگلے کئی مہینوں کے لئے بھی کرفیو لگا دیا جائے تو انہیں گھر سے قدم باہر نکالنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اگر اس مطالبے کا نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو یہ صرف اپنی جان بچانے کا ایک نسخہ ہے، اور یہ قریب قریب وہی صورت حال ہے جو ہر مشکل میں نظرآتی ہے۔
اس سے پہلے جب لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی تو امیر یو پی ایس لگا لیتے تھے، جبکہ غریب بے چارہ گرمی پھانکتا رہتا ہے۔
اگر کوئی مشکل بیماری آ جائے تو امیر مہنگے ہسپتال میں علاج کروا لیتا ہے، یا باہر چلا جاتا ہے،جبکہ غیرب کے پاس ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا۔
آٹا چینی دال یا کوئی بھی چیز کی شارٹیج ہو، تو امیر مہنگےداموں بھی خرید لیتا ہے، جبکہ غریب کو بھوکا سونا پڑتا ہے۔
اور اب جب کرونا آیا ہے تو امیر کہتا ہے کہ ملک میں کرفیو لگا دو تا کہ وائرس کسی ذریعے سے مجھ تک نہ پہنچ جائے،غریب جائے بھاڑ میں۔ کیا اس بار بھی امیر جیت جائے گا؟
جو لوگ امریکا یورپ کی مثال دیتے ہیں، وہ یہ بھی دیکھیں کہ ان کے پاس نہ صرف وسائل ہیں، بلکہ انہیں ضرورت مندوں تک پہنچانے کا موثر نظام بھی ہے۔ جبکہ ہمارے پاس نا تو اتنے وسائل ہیں، اور جو ہیں، اس کی اکثریت بھی غریبوں کی بجائے امیروں کو ہی فیض یاب کرتی ہے(سیلاب یا زلزلہ زدگان کی امداد کے لئے آنے والے ٹرکوں کے غائب ہونے کو یاد کریں)۔
اگرچہ حکومت نے وائرس کے ملک میں داخلے کے حوالے سے غفلت کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن اس کے بعد کی صورت حال میں اب تک اس کی حکمت عملی کافی بہتر ہے۔ یعنی جزوی لاک ڈاون کر کے جہاں غیر ضروری عوامی میل ملاپ اور نقل و حرکت کو بہت حد تک روک دیا ہے،، وہیں معیشیت کا پہیہ کچھ نہ کچھ اس حد تک چل رہا ہے کہ سارے نہیں تو بہت سے غریب اپنا گزارہ چلا سکتے ہیں۔،
 
P@triot

Senator (1k+ posts)

Janab..yehi khadsha IK nay zahir kiya tha...per billo rani nay shor dala hua tha kay lockdown ho..aur aafreen hai sindh kay logon per kay kisi ko severity ka andaaza hi nahi..ab ghareeb ka kiya hoga jub curfew lagay ga...do you really think sindh govt will distribute food to everyone? they will only cover their vote bank...
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
All Government employees will get benefits from it. Free vacation for them. Top haraam khor will also get the benefit. Gareeb mara Jaya ga.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Dear it is not so simple ...
Let me try to give you an example ...
I can volunteer and help many starving people of my city ,,
BUT I CAN NOT HELP TREAT/CURE ONE CORONA PATIENT ! even if he/she is my family
member
Starvation is something we can have if there is shortage of food items .. not due to lack of money ....
There are many local and overseas donors .. especially overseas Pakistanis who are helping in donating ...
But no one can donate ventilators / and medicines for Corona ... no vaccine is available..
Treatment/recovery from Corona takes 2-3 weeks and recovery from short term starvation may take as little as a few whole meals ....
Decision is for those in power to make ..
Treat 0.1% (2.2 lacs) corona patients with hospitals / and medical staff
Or
Feed 25% (5.5 caror) people through volunteers and donors ...

May Allah SWA Save us from having to do both ... Ameen
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امیر گھر بیٹھنے کے لئے لاک ڈاون کے محتاج نہیں ہیں۔ امیر غریب سب کو گھر بیٹھنا ہے۔ امیر کا گزارا قدرے آسان ہو جائے گا۔ غریب چاہے کسی بھی ملک کا ہے مذید مشکل میں پڑ جائے گا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Dear it is not so simple ...
Let me try to give you an example ...
I can volunteer and help many starving people of my city ,,
BUT I CAN NOT HELP TREAT/CURE ONE CORONA PATIENT ! even if he/she is my family
member
Starvation is something we can have if there is shortage of food items .. not due to lack of money ....
There are many local and overseas donors .. especially overseas Pakistanis who are helping in donating ...
But no one can donate ventilators / and medicines for Corona ... no vaccine is available..
Treatment/recovery from Corona takes 2-3 weeks and recovery from short term starvation may take as little as a few whole meals ....
Decision is for those in power to make ..
Treat 0.1% (2.2 lacs) corona patients with hospitals / and medical staff
Or
Feed 25% (5.5 caror) people through volunteers and donors ...

May Allah SWA Save us from having to do both ... Ameen

Sorry to break the bubble.
Fiction. Believe me, I can come up with a better and more coherent story but only on paper. May write a moving novel "How love conquered the virus".

Any list of "local and foreign" donors who are going to feed - what is their net worth!!
Any number for your friends and family who have volunteered and are already on the ground!!
Leave alone the other issues involving logistics, and actual numbers, and data, and what do you really mean by lock-down.

We are talking about 24-hours Lock-Down of Whole Pakistan with 220 mil for an indefinite period with no exit strategy. - I suspect that you don't even have comprehension of a dozen of issues involved, so I'll limit this comment merely to sarcasm than to seriously discuss about it - sorry for that.

Of course you can ANNOUNCE a lock-down and then play a fake losing game at the cost of the poor and the destitute. Then the urban rich and elite can keep finding faults, mistakes and shortcomings .of this action Daily non-stop shows. Many many videos and twitter posts. That looks like a good amusement in these trying times.
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Dear it is not so simple ...
Let me try to give you an example ...
I can volunteer and help many starving people of my city ,,
BUT I CAN NOT HELP TREAT/CURE ONE CORONA PATIENT ! even if he/she is my family
member
Starvation is something we can have if there is shortage of food items .. not due to lack of money ....
There are many local and overseas donors .. especially overseas Pakistanis who are helping in donating ...
But no one can donate ventilators / and medicines for Corona ... no vaccine is available..
Treatment/recovery from Corona takes 2-3 weeks and recovery from short term starvation may take as little as a few whole meals ....
Decision is for those in power to make ..
Treat 0.1% (2.2 lacs) corona patients with hospitals / and medical staff
Or
Feed 25% (5.5 caror) people through volunteers and donors ...

May Allah SWA Save us from having to do both ... Ameen

ایک جگہ پر آپ انتہائی غلطی کھا رہے ہیں کہ یہ صرف،، پندرا دنوں کی بھوک کا ،، مسلہ ہے ، بھائی چائنا جیسے ملک ستمبر سے پھنسے ہوۓ ہیں اور ابھی تک نہیں پتا کے کہاں تک یہ معاملہ کھینچتا چلا جائے گا اس لیے میں تو سمجھتا ہوں اسکا کوئی اور آسان حل ہونا چاہیے
اللہ آسان کرے سب کے لیے آمین
 
Sponsored Link