یہ شکوہ عام ہے کہ عوام لاک ڈاؤن کی پابندی نہیں کر رہی --- گلیوں،سڑکوں، بازاروں میں بلا مقصد گھوم رہی ہے
ڈرانے کو بطور مثال پولیس کا لاٹھی چارج، جرمانہ یا جیل یاترا کی ویڈیوز نہیں بلکہ میو ہسپتال میں تڑپ کرمرتے مریض، قرنطینہ میں رکھے گۓ لوگوں کے ساتھ طبی عملے کا سلوک دیکھایا جاۓ- یا پھر اس مرض سے مرنے والے بدقسمت افراد کی تدفین کا منظر دیکھایا جاۓ- 2 ہفتے نہیں، عوام 6 ماہ کے
!لیے اعتکاف میں بیٹھ جائے گی- نسخہ اکسیر ہے لیکن آزمائش شرط ہے
صرف عوام ہی نہیں، طبی عملے کو بھی اخلاقیات اور پروفیشنلزم اپنانے کی اشد ضرورت ہے