لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے - وزیراعلیٰ سندھ

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
538669_32109254.jpg

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ٹاسک فورس کے 31 ویں اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ اب تک سندھ میں 469 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں، ان کیسز میں 265 سکھر، 189 کراچی، 1 دادو، 7 لاڑکانہ، 7 حیدرآباد میں ہیں۔

بریفنگ کے دوران مزید بتایا گیا کہ کراچی کے کیسز میں ایک اٹلی، 7 شام، 6 دبئی، 6 ایران، 1 قطر، 7 سعودی عرب، 6 ترکی، 5 امریکا، 2 سوئٹزر لینڈ، 11 انگلینڈ اور ایک مریض عراق سےآیا۔

اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ تین دن میں 41 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سندھ کوعوام کوبچانےکی کوشش ہے، عوام میرے ساتھ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں عوام کےتعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کےدوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔

اس سے قبل سندھ حکومت نے صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد صوبے کی سبزی منڈیوں میں مزید سختی کا فیصلہ کیا ہے، صوبے کی تمام سبزی منڈیاں دن 12 بجے سے رات 12 تک بند رہیں گی۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ سبزی منڈیاں رات 12 بجے سے دن 12 بجے تک کھلی رہیں گی، فیصلے کا مقصد خریداروں اور مزدوروں کو محفوظ رکھنا ہے، منڈیوں میں غیر ضروری رش اورہجوم پر پہلے ہی پابندی ہے، لاک ڈاؤن کو نتیجہ خیز بنانے کیلئےمنڈیاں12گھنٹے کھلی رہیں گی، منتظمین حکومتی احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/538669
 
P@triot

Senator (1k+ posts)

Tum karo baat to darbari hai...
 
Faizan Syed

Senator (1k+ posts)
aj medicine leny k liye 4 din bad ghar sy nkla, sb esy nikly huye thy jesy kuch hua hi na ho medical, mart n sabzi market k ilawa sb bnd tha lekin log azad ghom rhy thy koi distance nhi kuch nh bs ghoom phr rhy thy.. From sindh hyderabad
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مراد شاہ ایک وبا فروش
oooooo
اس وبا کے ذریعیے خان صاحب کی حکومت دس پندرہ روز میں گرا دیں ۔ جھرلو صحافیوں کا دعوا یا احمقانہ سازش ۔خدا معلوم یہ صحافی پیدایشی پاگل یا پی پی پی اور نون کی دولت نے انہیں وقتی طور پاگل کیا
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
I canno,t understand why potians r getting mad at Sindh government,whats wrong with them,r they fukin crazty.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
I canno,t understand why potians r getting mad at Sindh government,whats wrong with them,r they fukin crazty.
اب مرا د علی شاہ سے کہو یا تو کرفیو لگا دے اور ہر سندھی کے گھر روز راشن دے اب اپیلیں کیوں کر رہا ہے گولی مارے جو باہر نکلے اسے .اس وبا کے عالم میں شہریوں کو سزا نہیں دی جا سکتی اسی لئے عمران خان شہریوں سے ہمدردی اور نرمی کا سلوک کر رہے تھے عملی طور پر دکا نیں اسکول سب بند کر کے لیکن مراد علی شاہ کی اتنی ہی اوقات تھی.اقدامات پہلے سوچ بعد میں
 
Last edited:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
How a Lockdown without a proper arrangement collapsed in India.
Brainless PPP should learn from it.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
I canno,t understand why potians r getting mad at Sindh government,whats wrong with them,r they fukin crazty.
Because PPP and their journalist gangs ran an ORGANIZED campaign to benefit from the epidemic.
They ran campaign to spread fake news and tried to ridicule other with lies using their wattapp groups.
They even went as low to associate an old and stake joke with buzdaar. That is unforgivable.

When the nation needed unity and trust in the state - they did ALL in their hands to create disunity and mistrust for the benefit of their political masters and for petty political gains.

During an epidemic these are crimes of higher order. Someone cannot get more evil and immoral than these people and they will have to pay for it in the coming days - you need not worry on behalf of these evil people.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Murad ali shah for PM ? ? ? ? ?
Qoom e youthia jitna zor laga ley Murad Ali shah is leading the Pakistan for war against COVIDI19.
Niaizi anad company can only copy cat or defame him ... instead of appreciating his measures!
 
Last edited:

Back
Top