Very smart and sensible move...........facebook pai anni machai hui hai kai Lockdown boldo moo sai ..... budbukhto lockdown ker tto dya hai wo theek nahi hai bus lockdown bol kiun nahi raha usme masla hai
بلاول اور اس جیسے متعدد دوسروں کو کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا کہ جب ایک مشکل وقت آن پڑا اور یک زبان سیاسی، معاشرتی اور مذہبی حلقوں کو مشترکہ پیغام دینا تھا، یکسو ہو کر مقابلہ کرنا تھا چند لوگوں نے ذاتی مفادات کیلیئے اپنی ناکارہ اور گھٹیا دکان سجا لی، تفرقہ باز بھی پیچھے نہ رہے ۔ چند جج بھی میدان میں کود پڑے کہ ان کا ذاتی پرچار ہو ۔۔
یہ مصیبت ٹل جائے گی۔ مگر ان لوگوں کا کریہ چہرہ کھل کر سامنے آ چکا، جو بویا کاٹنا ہو گا ۔ ۔ مگر ابھی بھی دیر نہیں ہوئی اتحاد کا پیغام دیں ۔
رہا مخصوص میڈیا اور خود پرست انکرز ان سے بھلے لی امید نہ کبھی تھی اور نہ کبھی ہو گی ۔ کاروباری لوگ ہیں زبان و جسم فروشی انکا پیشہ ہے ، یہی حال دکاندار طبقے کا ہے کہ کبھی نہ سدھرے گا مگر سیاسی یا مذہبی دکانداری کیوں ؟ ۔ ۔