Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/SermThw.jpg
کہہ تو صحیح رہا ہے جب لوگ ہی باز نہیں آئیں گے تو مولوی پر ڈنڈا اٹھانا آسان لگتا ہے۔ اور چند کو مزا بھی آتا۔۔جسکا جہاں بس چلتا ہے حتکہ سپریم کورٹ بھی محکمہ صحت کی ہدایات ہوا میں اڑا رہی ہے، ڈاکٹر مرزا نے ججوں کو کچھ بولا تو انجام دیکھ لیا، کراچی ہو یا سیالکوٹ اڑیل نوجوان اور دکاندار پولیس پر چڑھ دوڑتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں ۔۔ مگر وہی کہ زائریں، تبلیغی اور غریب مولوی کو خوب رگیدو ۔۔ یہی کام بی جے پی بھارت میں کر رہی ہے
this fc is nothing but a corona virus itself. it is government's responsibility to give him a leash. what we have is people who do not like moulvi because he does not allow them to interpret the deen according to their own desires.
بی بی، ایک فواد چودھری کو ہٹانے یا سمجھانے میں کتنی دیر لگتی ہے ۔ سب گول مال ہے ۔
مسلہ فواد چودھری کا نہیں بلکہ ملک میں بھاری تعداد اسکی حامی ہے ۔۔ یہ قصہ آج کا بھی نہیں بہت پرانا ہے حکمران طبقہ ہو، با اختیار ہو یا بے اختیار ، نیم خواندہ پڑھے لکھے یا انقلاب کے ڈپلومہ ہولڈر اکڑو ،سب کا اس پر مک مکا ہے کہ پہلا الزام مولوی کو دینا ہے، اس مرحلے سے پاس کر لیا پھر آپس کی لرائی ۔۔ مگر اب تو اس میں بد فطرتی اور نفرت بھی شامل ہو چکی ہے ۔ کوئی بولتا مولوی نظر آئے یا کسی مولوی کو آسودہ دیکھ لیں تو دکھ سے بیمار پڑ جاتے ہیں خود مل جل کر خواہ پورا ملک لوٹ لیں ۔۔ ہر اللہ تللہ کر لیں ، لٹا دیں لوٹ کھاٰیں، ہر اخلاقی، علمی اور ملکی قانون توڑیں مگر مولوی کی جیب میں ایک روپہ بھی بھاری ہے اور مولوی کی زبان سراسر جہالت اور قانون شکنی۔ یہ زوال پزیر نسلوں اور سیلف لوتھینگ معاشروں کا وطیرہ ہے ۔ ملک اوپر سے نیچے تک پڑھے لکھے جاہلوں سے بھرا ہے ، عمومی طور عالمی سطح کا کیا ادنی سا قابل قدر علم نہیں مگر نقال الیٹ کلاس اور نو دولتیہ مڈل کلا س، سایسی علوم سے تو مکمل بے بہرہ، تمام تر الزام بے اختیار مولوی اور مسجد پے ڈال کر خوش و خرم ہے ۔ اور پھر ان سبھی نے اپنا اپنا چھوٹا سا مذہب اور خدا بھی تراش کر جیب میں ڈال رکھا ہے کہ بوقت ضرورت کام آئے ۔یہ نہ سمجھیں مرا زاتی طور مولوی یا اسلام سے گہرا تعلق ہے بلکہ یکسر بر عکس ۔ ۔ علمی، عملی واسطہ کچھ بھی نہیں مگر دشمنی یا بغض ذرہ برابر بھی نہیں وہ خاندان کا برابر حصہ ہیں اور شاید تھوڑا سا زیادہ قابل عزت بھی ۔ مگر طاہر ہے برائی خصوصاّ اخلاقی برائی پر کسی مولوی شخص کی باز پرش بڑھ کر ہو گی ۔
بی بی، ایک فواد چودھری کو ہٹانے یا سمجھانے میں کتنی دیر لگتی ہے ۔ سب گول مال ہے ۔