jani1
Chief Minister (5k+ posts)
.لاکھوں کی بھیڑ میں تنہا.
کھبی کھبی ملنگ بن کہ کہیں دُور بس جانے کو جی چاہتا ہے۔۔
جنگلوں و ویرانے میں کہیں دُور مسکن بنانے کو جی چاہتا ہے۔۔
٫ہو نہ کوئی حوس جہاں و ہو نہ کوئی چاہت کسی کی۔۔
ایسی ہی الگ سی اک دُنیا کہیں دُور بنانے کو جی چاہتا ہے۔۔
دیکھ لیئے رنگ سارے یہاں پر اس خُود غرض زمانے کے۔۔
اس کی خُود غرضیوں سے کہیں دُور چلے جانے کو جی چاہتا ہے۔
جھنجھٹوں و جھمیلوں میں کب تک خُد کو یوں اب لٹکاو گے۔۔
آن پڑا ہے وقت وہ جس میں خُود کو آزاد کرانے کو جی چاہتا ہے۔
گپ شپ تھی اک دیوانے کی ساری ۔۔ سیریس اس کو مت لینا تُم۔۔
لاکھوں کی بھیڑ میں تنہا رہ کر ۔ کھبی گپ لگانے کو جی چاہتا ہے۔۔

Last edited: