لاکھوں بچے شناخت سے محروم ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

543x275-street-children-ap2.jpg



20121206%20Identity%20crisis%20HIV.gif

 
Last edited by a moderator:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مستقبل کو لاپرواہی کی بھٹی میں جھونکنے والی قوم کا وہی حال ہوتا ہے جو ہمارا ہو رہا ہے ، اگر 20 سال پہلے ان بچوں کی بحالی کا کوئی بندوبست کر دیا جاتا تو آج کراچی خون سے لال نہ ہوتا
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Report with flaws: around 35000 in Karachi which has population of around 13 million then how come that whole population of 180Million will have 2.5 to 3.5 million homeless kids?

Anyway regardless of the numbers its sad.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


قدم قدم انسانیت ایسے ہی رسوا ہے ، مگر ہم انسانوں کو سیکولر ، بنیاد پرست بنانے کے درپے ہیں


:)باتوں سے دل موہ لینے کا وقت بیت چکا ، کچھ مداوا ہو تو مانیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Only in ISLAMIC Republic of Pakistan!
SHAME, SHAME, SHAME...
اسلامی جمہوریہ صرف کہنے کی باتیں ہیں. پاکستان ایک لادین جمہوری ریاست ہے اور یہ اسی کا پھل ہے