لاڑکانہ 445 افراد میں ایچ آئی وی وائرس سامنے

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Someone please use the same syringe on Biloo Rani and Zardari family?

لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں اب تک گیارہ ہزار افراد کی اسکرینگ کی جا چکی ہے۔ ڈاکٹر سکندر علی کے مطابق سکرینگ میں 445 افراد میں ایچ آئی وی وائرس سامنے آیا ہے

رتو ڈیرو: (دنیا نیوز) سربراہ انسداد ایچ آئی وی ایڈز ڈاکٹر سکندر علی میمن کے مطابق رتوڈیرو میں اب تک گیارہ ہزار افراد کی سکرینگ مکمل کر لی گئی ہے جن میں‌سے 445 افراد کے ٹیسٹ میں وائرس سامنے آیا ہے۔

سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں اب تک گیارہ ہزار افراد کی اسکرینگ کی جا چکی ہے۔ ڈاکٹر سکندر علی کے مطابق سکرینگ میں 445 افراد میں ایچ آئی وی وائرس سامنے آیا ہے جن میں سے 356 بچوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسکرینگ میں 89 افراد میں آیچ آئی وی وائرس سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر سکندر علی کے مطابق سکرینگ کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ متاثرہ لوگوں کے علاج کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Good news. The screening must continue to detect the exact number of cases so that they can be treated in time unlike KP and Punjab where even polio cannot be controlled let alone HIV.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
And where is that duffer from Oxford? What does he say about this?
Does that duffer have any plan to address this epidemic?
 
Last edited:

Back
Top