لانگ مارچ ، پولیس کا پینٹ اور پینسل گنز کے استعمال کرنے کا منصوبہ تیار ؟

imran-khan-isbd-police-ss.jpg

وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پینسل گن، پیپر گن اور پینٹ گن کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

نجی چینل اے آر وائی کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پینسل گن، پیپر گن اور پینٹ گن کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا ہے اور اس مقصد کے لیے 40 ہزار گنز اور ساٹھ 60 ہزار پینٹ اور پیپر گولیاں بھی جمع کر لی گئی ہیں۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پینسل گنز کے فائر سے روشنی نکلتی ہے جو پولیس کے دوسرے گروپ کیلئے سگنل ہوتا ہے، پینسل گنز صرف افسران کو دی جائیں گی تاکہ وہ آپس میں رابطے میں رہ سکیں۔

اسی طرح ایک پیپر گن ہے جس سے مارچ کے شرکا کو منتشر کرنے میں مدد ملے گی اور 100 میٹر کے اندر تک موجود شرکا کو نشانہ بنایا جاسکے گا۔ پیپر گن کی گولی لگنے سے گیس نکلتی ہے جو انسان کو لگتے ہی اس کے جسم میں شدید خارش شروع ہوجاتی ہے اور یہ خارش کپڑے تبدیل کرنے پر ہی ختم ہوتی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پینٹ گنز سے مارچ کے شرکا کی نشاندہی کی جائے گی اور اس کے ذریعے شرکا کے کپڑوں پر رنگ کا نشان لگ جائے گا جس کے بعد ان کی گرفتاری میں آسانی ہوگی۔

پولیس حکام نے یہ بھی بتایا کہ پینٹ گنز سے مارچ کے شرکا کی گاڑیوں کو بھی روکا جا سکے گا اور اس کے دو فائر سے ہی گاڑی کی ونڈ اسکرین رنگ دار ہوجائے گی جس کے بعد ڈرائیور گاڑی نہیں چلا سکے گا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر قیادت حقیقی آزادی مارچ لاہور سے شروع ہوا تھا جس کا گزشتہ شب گوجرانوالہ میں قیام ہوا، آج پانچویں روز مارچ آگے کی جانب پیش قدمی کرے گا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

آخر میں آکر انکی اپنی بنڈ بندوق ہو جانی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سپریم کورٹ اب سوئی ہوئی ہے . ان ججوں کی ہر وقت آئین آئین کی رٹ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی لیکن عمران اور اسکی پارٹی کے خلاف ہر چیز ماورائے آئین ہو رہی ہے لیکن وہاں یہ اندھے ہو جاتے ہیں . اس آئین میں کہاں لکھا ہے کہ اپنے ہی ملک کے بچوں عورتوں اور عمر رسیدہ لوگوں کو پر امن احتجاج کرنے پر اس طرح کے نئے نئے اسلحے سے مارو ؟؟؟
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ek to yeh media ghlat Afwahain / khabrain phela raha ha takay log dar ker Islamabad na aain.
Tum kuch be ker lo log apni jan ke bazi laga ker be aain gay.
 
Kam

Minister (2k+ posts)

سپریم کورٹ اب سوئی ہوئی ہے . ان ججوں کی ہر وقت آئین آئین کی رٹ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی لیکن عمران اور اسکی پارٹی کے خلاف ہر چیز ماورائے آئین ہو رہی ہے لیکن وہاں یہ اندھے ہو جاتے ہیں . اس آئین میں کہاں لکھا ہے کہ اپنے ہی ملک کے بچوں عورتوں اور عمر رسیدہ لوگوں کو پر امن احتجاج کرنے پر اس طرح کے نئے نئے اسلحے سے مارو ؟؟؟
Dr sb everyone is sleeping.
If I am not wrong,
Judiciary used to response one day against PEMRA in Khan Government.
Judiciary used to give relief to Journalists and channels on same day.
Human right activists campaign was heard without any delay on international level.
Khan was heavily criticized by international media for freedom of Journalism.
Every second day, there was a column on BBC urdu for freedom of Journalism.
Every second day there was a column on BBC urdu for human rights.

Now sab ny bhang waly pakory kha liya hain..........

No one notices chadar chardiwari violation by police.
No one notices closing of channels on minor issues leave aside gross violation.
Media itself has accepted this tyranny.
Peoples are being abducted and tortured.
Journalists are being threatened by life.
Political activists are being tortured.
Huge force is being used against protestors.

But I am happy in way, whether elections in 4 months or 10 months PMLN and PPPP will face the precedence set by them and they will have no right to complain.

But my only wish is "PTI must proof in court for the money used to buy members of parliament and expose and punish all facilitators."
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
? ?
یہ خبریں وہ لگوارہے ہیں جن کے پاس زہر کھانے کو پیسے نہیں ۔عمران کی حکومت گرانے کو ہر دوسرے مارچ لائے جاتے تھے لیکن ان کی حکومت کے خلاف مارچ سے اتنا خوف؟ کہیں امریکی غلام امریکی فوج نہ بلا لیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr sb everyone is sleeping.
If I am not wrong,
Judiciary used to response one day against PEMRA in Khan Government.
Judiciary used to give relief to Journalists and channels on same day.
Human right activists campaign was heard without any delay on international level.
Khan was heavily criticized by international media for freedom of Journalism.
Every second day, there was a column on BBC urdu for freedom of Journalism.
Every second day there was a column on BBC urdu for human rights.

Now sab ny bhang waly pakory kha liya hain..........

No one notices chadar chardiwari violation by police.
No one notices closing of channels on minor issues leave aside gross violation.
Media itself has accepted this tyranny.
Peoples are being abducted and tortured.
Journalists are being threatened by life.
Political activists are being tortured.
Huge force is being used against protestors.

But I am happy in way, whether elections in 4 months or 10 months PMLN and PPPP will face the precedence set by them and they will have no right to complain.

But my only wish is "PTI must proof in court for the money used to buy members of parliament and expose and punish all facilitators."

You're right. I agree with you.